واہ واہ واہ راحیل صاحب، میری جانب سے معافی تو آپ مانگ چکے، اب آپ کی جانب سے اپنا شکریہ میں ادا کر دیتا ہوں کہ اس قدر خوبصورت غزل اتنی ہی دلکش آواز میں سننے کو ملی۔ یقین مانیے اس شعر نے تو دل مٹھی میں لے لیا اور اس کے نشے میں ہوں کہ
خاک ہوا تو دیکھیے، خاک پہ فضل کیا ہوا
کوچۂِ یار کی ہوا مجھ کو...