عدل و انصاف
محمد صديق بخارى
وسط ایشیا کی چراگاہوں میں بھیڑیں بکریاں چرانے والی خانہ بدوش منگول قوم کا ایک قافلہ مسلمانوں کے علاقے سے گزر رہا تھا۔ چند مسلم سپاہیوں نے منگول عورتوں سے زیادتی کی۔ یہ قافلہ جب واپس اپنی منزل پر پہنچا تو انہوں نے اپنے سردار سے مسلمانوں کی زیادتی کی فریاد کی ۔ سردار...