نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر ہونے لگی کہ اگر قہوہ چلتے چلتے مگ سے باہر نکل گیا تو کیا ہو گا
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی اور سوٹ سامنے رکھے ارادہ کر رہے کہ سستی کو سائیڈ پہ رکھ کر کچھ کام کیا جائے مگر ہو نہیں پا رہا ایسا 🙄
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں جانا آپا۔۔۔ سفر کی تھکن اتار رہے ہیں گھر بیٹھے ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلہ رہے گا آپ کو مگر صرف تین مگ تھے جوپی چکے اب۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزے کی چائے پی رہے ہم تو۔۔۔۔ ابھی آتے ہیں محفل میں۔ ذرا فرصت تو ملے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری

    خید مبارک خیر مبارک مگر عیدی کے بغیر ساری عیداں ادھوریاں۔ لائیے دیجئے عیدی عہد رفتہ کی بھی۔ :mad3:
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ونجلی یاد آ گئی رانجھے کی۔۔ میں تھاں مر جانی آں ہائے ہائےےےےے
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد وجی اور اردو محفل کا سولہ سالہ ساتھ

    اردو محفل کے سینئر سٹیزن کی محفل پر سولہ برس کی بالی عمریا کو سلام بعد از سلام ڈھیروں ڈھیر دعائیں دل کے مزید خوبصورت ہونے اور مزاج کے مزید مستقل ہونے کے لیے۔ آمین ثم آمین بڑھنی چاہئے تھی نا وقت کے ساتھ ساتھ ؟ آمین بہت مبارک ہو آپ کو۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محفل کی مینا کے محفل پہ تین سال

    ہاں جی ان کے لیے بھی مانگ رہے اپنے ساتھ ساتھ۔ ہم نے تو محفلین والی بات مذاق میں کہی تھی تا کہ آپ جلدی سے آئیں۔ آپ نے سچ ہی سمجھ لیا۔ ہم کیا کم مظاہرہ کر رہے برداشت کا۔ نجانے کیسے کیسے دردناک نام دئیے جاتے رہے ہمیں ماضی قریب میں۔ابھی تک کانوں میں گونجتے ہیں 🙄 اسی لڑی میں دیکھ لیجئے کہ اچھی بھلی...
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محفل کی مینا کے محفل پہ تین سال

    خیر مبارک صابرہ آپا۔ کیسی ہیں آپ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محفل کی مینا کے محفل پہ تین سال

    محفل پر تین سال مکمل ہونے پر مبارکباد کے ساتھ ساتھ محفلین کو ان کی برداشت پر شاباش بھی دینی چاہئے تاکہ چوتھا سال بھی خیریت سے مکمل ہو پائے ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری

    وعلیکم السلام تو کیا اتنے سارے سالوں کی عیدی ایک ساتھ دیں گے؟ عید مبارک آپ کو بھی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہہ رہی ہیں آپا۔ ہم بھی ایسی ہی فرصت کے انتظار میں ہیں کہ بظاہر فرصت ہو لیکن دماغ سوچ میں مصروف تاکہ الجھنیں سلجھ سکیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو آ گئیں بہاریں ، بہار بیگم کو ساتھ لے کر۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی۔۔۔۔وہ نظم آتی ہے آپ کو مونگ پھلی میں دانہ کوئی نا ہم نے سکول جانا کوئی نا ابا جان آئیں گے دو تھپڑ لگائیں گے پھر سلول جائیں گے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غبارہ پھٹنے پر ڈر کر چیخنے کی بجائے علیشا بہت ہنسی۔ پاگل نہ ہو تو 😂
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرصت کے دنوں کا انتظار تھا۔ ان شاء اللہ ہفتہ کے دن سےملنے کی امید لگی تو ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری

    سمجھ کر کرنا بھی کیا عاطف بھائی ۔۔ chill ماریں۔ عید منا لی، گزر گئی۔ ہن تے ٹرو مناون دی تیاری پھڑو۔ اگلے سال شروع سے دھیان رکھیں گے کہ کس وقت پیدا ہوا چاند۔
Top