زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صادق آباد میں کیا ابھی صادق صدیق وغیرہ رہتے ہوں گے
گُلِ یاسمیں
Post #32,744
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور ہم نے رٹا لگا کر شعر یاد کیا ہوا تھا
گُلِ یاسمیں
Post #32,743
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطے نے بتایا کہ یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
گُلِ یاسمیں
Post #32,742
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نوری ہے نہ ناری ہے عاطف بھیا شعر درست لکھا ہم نے؟ ایسے ہی یاد تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,740
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غوں غوں کرنے کی بجائے وہ بلی کو دیکھ کر میاؤں میاؤں کرنے لگی اور ہاتھ لگاتے ہوئے بالکل نہ ڈری
گُلِ یاسمیں
Post #32,739
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فوری طور پہ علیشا کی فرمائش پوری کرنی پڑی نیا جھولا لگانے کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,738
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قلمیں لگائی ہیں گلاب کی۔ پہلے والے پودوں کی کاٹ چھانٹ بھی کی ہے۔ ابھی پتے نکل رہے ہیں۔ پھول نکلنے میں ابھی وقت ہے۔ البتہ لال، پیلے،پرپل، سفید،عنابی اور گلابی ڈھیروں ٹیولپس کھلے ہوئے ہیں۔ کچھ ملٹی کلرز میں بھی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,737
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گھٹائیں کالی کالی چھائی ہوئی تھیں، برس گئیں ۔ اب ایک بالٹی پانی تو کیا، ایک گلاس پانی بھی زیادہ ہو جائےگا
گُلِ یاسمیں
Post #32,735
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مالی دا کم پانی دینا تے بھر بھر مشکاں پاوے مالک دا کم پھل پھول لاؤنا ،لاوے یا نہ لاوے
گُلِ یاسمیں
Post #32,733
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے روفی بھیا کیوں آتے ہی واپس ہو لیے
گُلِ یاسمیں
Post #32,731
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہمت اور حوصلہ دکھائیے ذرا عاطف بھیا تا کہ یہ چکر بھی مکمل ہو
گُلِ یاسمیں
Post #32,730
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یقین تو نہیں لیکن امید ہے کہ ایک چکر اور مکمل ہو جائے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,729
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ایک اور چکر مکمل ہو گیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,728
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل عاطف بھیا ایسا ہی کر دیکھتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #32,727
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹک ٹک تیز رفتار سے چل رہے ہمارے ہاتھ۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,724
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین سب کے لیے دم والی چینی ڈال کر چائے بنائیے۔ ہماری چائے حسب معمول بغیر چینی والی رہنے دیجئیے گا
گُلِ یاسمیں
Post #32,723
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جی بالکل۔۔۔ اور چائے میں چینی وہ ڈالی جائے جو "محبوب آپ کے قدموں میں " والے بابا جی نے دم کر کے دی ہو۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,722
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے کے نام۔۔ خمار میں تیرے جی رہے یوں کہ ہم سا کوئی جیا نہ ہو گا ☕☕☕
گُلِ یاسمیں
Post #32,721
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیران ہو جائے گی محبت خود پہ الزام سن کر۔ اور کہے گی میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں آ جا ویکھ میرا انتظار آ جا :mad3: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #32,719
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل دیوانہ بن سجنا کے مانے ناں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #32,717
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top