زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل دکھائی نہیں دئیے آج کبوتر۔۔ جانے کس کس کا سندیسہ کس کس کو پہنچانے گئے ہیں۔ کہیں ادھر کا سندیس ادھر نہ کر دیں۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #32,636
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے کیوں نہ بتایا بھیا۔ اب تو ہم کوؤں کو بریڈ ڈالنے نکل پڑے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,635
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹہلتے ٹہلتے خیال آیا کہ آصف رضا میر کی بجائے اگر احد رضا میر نے فون اٹھا لیا تو سجل علی کہیں تپ نہ جائے۔ خیر اب تپنے کا حق تو کھو چکی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #32,633
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چلے ہم اب۔۔۔ عصر کے بعد آتے ہیں پھر سے ستانے، تپانے، کھلکھلانے اور باتیں بنانے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,630
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیرت ہے روفی بھیا کہ ہم بھی تو یہی سمجھے تھے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,629
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر خبر بھی نہ لے پائے ہم پچھلے دو تین دن سے محفل کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,628
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دم مارو دم کے ساتھ ساتھ گھومئیے بھی یاد آیا میکوں۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,626
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈر لگا کہ کہیں پھر سے حد ادب نہ کہہ دیں۔ اس لیے بتا دیتے ہیں کہ ہمارا اشارہ ہماری اپنی طرف تھا
گُلِ یاسمیں
Post #32,625
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا وضاحت کیجئے کب گزرا۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,624
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
راز کی بات بتا دیتے ہیں کہ مراسلہ لکھنے کے دوران بھیا کی کال آ گئی کہ کیا سامان لانے والا ہے۔ لسٹ بتائی تو کہنے لگے کہ مٹھائی بھی لاؤں گا ۔ تو بس برفی دماغ ہی میں اٹکی رہ گئی
گُلِ یاسمیں
Post #32,623
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے ہم تو اکیلے ہی دیواروں سے باتیں کیے جا رہے ہیں ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #32,621
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردستی کی استانی جو بنا رہے آپ ہمیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,619
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب چلی گئی ہیں شاید آپا پھر سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,618
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا ذراروفی بھیا کی کلاس لیجئیے آ کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,616
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاگردی اختیار کرنی ہے کیا؟ 🤣
گُلِ یاسمیں
Post #32,615
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صحیح کہا کہ چکی جے خراب ہووے مزہ کی اے پین دا 😂
گُلِ یاسمیں
Post #32,613
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کبھی کبھار روٹین کے کاموں کے علاوہ بھی کچھ کرنا۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,612
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت پر خوشگوار اثر پڑا 🤣
گُلِ یاسمیں
Post #32,611
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظالم سماج کا کیا کردار ہوتا ہے کسی کی زندگی میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,610
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عام طور پر میٹھے میں ہمیں کھوئے والی قلفی پسند ہے اور رس گلے بھی۔ یہاں بھی مل جاتی ہیں کھوئے والی قلفیاں۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,608
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top