زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل کے ارمانوں کو آنسوؤں میں بہنے سے اسی طرح روک سکے ہم
گُلِ یاسمیں
Post #32,868
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈراؤنی آواز ہلکی بھی ہو مگر دہلا کر رکھ دیتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #32,866
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
یہ جرم بھی ہمارے نام لکھ دیا😳
گُلِ یاسمیں
Post #312
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
ہم تو ہاتھ ہولا ہی رکھتے ہیں بھائی ۔ 😂
گُلِ یاسمیں
Post #311
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا بیماروں پر اتنا بوجھ نہیں ڈالتے۔ اور ہمارا سمجھانا تو ویسے ہی ٹیڑھی کھیر ہوتا ہے۔ سمجھانے سے زیادہ پہلے والی سمجھ کو بھی ہلا کر رکھ دیتا ہے۔ نہیں یقین تو پوچھ لیجئیے روفی بھیا سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,861
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاباش۔۔۔ آئندہ کے لیے یاد رکھئیے گا ورنہ لوگ سوچنے لگتے ہیں کہ چاند طلوع ہوا یا نہیں۔ یا پھر دکھائی نہ دیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,856
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صحیح کہا سیما آپا
گُلِ یاسمیں
Post #32,853
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کا موسم۔۔۔۔
زبان یار من دنمارکی و من دنمارکی نمی دانم :atwitsend: میکوں آ گئی فارسی :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #77
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عظیم پروردگار مکمل شفا عطا فرمائیں اور ہر مرض سے دور رکھیں آمین
گُلِ یاسمیں
Post #32,847
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
تعارف کروائیے اسد علی رانا
بلینک چیک ابھی تک نہیں بھجوایا آپ نے روفی بھیا
گُلِ یاسمیں
Post #720
مئی 3، 2024
فورم:
تعارف و انٹرویو
دماغ لڑائیے
حالات و واقعات بتا رہے کہ ابھی بہت دن تک تھمنے کے آثار نہیں ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #308
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کا موسم۔۔۔۔
کون سا۔۔۔ تا کہ ہم بھی پڑھیں تو شاید افاقہ ہو۔ ورنہ خشک مزاج ہی کہلواتے رہیں گے ہم۔
گُلِ یاسمیں
Post #75
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
کہاں ہیں ظفری بھیا۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,426
مئی 3، 2024
فورم:
تعارف و انٹرویو
دماغ لڑائیے
وقفہ ختم ہوئے تو بہت دن گز گئے مگر کوئی جھانک نہیں رہا لڑی میں کہ گھوم گھمیاں کہا جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #306
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
آج پھر جمعہ ہے لیکن اٹکھیلیوں پر کوئی پابندی قبول نہ ہو گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #658
مئی 3، 2024
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
اتنا وقت لگتا ہے کیا ناسا والوں سے بات کرنے میں؟
گُلِ یاسمیں
Post #657
مئی 3، 2024
فورم:
تصاویر
مزاج کا موسم۔۔۔۔
مزاج کا موسم تھوڑا بجھا بجھا۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #73
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ چائے کے شوقین چائے ہی پئیں گے نہ کہ گاتے پھریں گے رسیا نمبو لیا دے وے میری اٹھی کلیجے پیڑھ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #32,840
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا شاید رام جی سے چائے بنوانے چلے گئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,839
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غباروں میں ہوا بھرتے ہوئے اگر وہ زوردار آواز سے پھٹ جائے تو علیشا ڈر کر رونے کی بجائے کھلکھلا کر ہنسنے لگتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #32,838
مئی 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top