نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔11 (23 جولائی)

    اب ٹھیک ہو چکیں انگلیاں۔ بصارت پہ زیادہ زور ہے آج کل۔ :rollingonthefloor:
  2. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    ہاں ہاں اسے ہی کہیں گے۔ لیکن روفی بھیا نے بھوتنی کیوں نہ کہا بھوتنی کو۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا خالی ہاتھ آئے ہیں یا چائے سموسے ساتھ لائے ہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گئے کہاں تھے۔۔۔ پہلے یہ بتائیے
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    Wanted کا بس انگریزی سے اردو ترجمہ کیا جائے۔ جیل اور ادب والا کھاتا ان کے حاضر ہونے کے بعد کھولتے ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ آئیں ہی نا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    ہم نے کب انکار کیا بھیا
  7. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    ہم یہ پیغام جوں کا توں سبز بھوتنی کو پہنچا دیتے ہیں :daydreaming:
  8. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    سبز بھوتنی نے سلام بھیجا ہے ۔ سیما علی محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی
  9. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔11 (23 جولائی)

    کیا شاندار بنایا کہ اپنی ہی انگلیاں اپنے ہاتھوں زخمی کر لیں تا کہ ایسا کوئی دوسرا نہ بنا سکیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    عبدالقیوم چوہدری بھیا ایک عرصہ ہو گیا ۔ کہاں ہیں آپ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    بقر عید آنے کو ہے عاطف بھیا۔۔۔
  12. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    پھول کھلتے ہیں تو ہم سمجھتے ہیں تیرے آنے کے زمانے آئے مگر بہاریں لوٹ آنے پر بھی بھلا وہ کب لوٹ کر آتے ہیں " جو آپ ہتھیں دفنائے " 😥😥😥
  13. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    بہت یاد آتے ہیں سب۔۔۔ 😥😥😥 وہ بھی کیا دن تھے مگر پھر جدا کرنا پڑا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    آپ تو ایک ہی کر کے سرے سے غائب ہو گئے ہیں اے خان بھائی۔ سب خیریت ہے نا؟
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    اکمل زیدی کو WANTED قرار دے کر انعام مقرر کیا جائے بحکم عدالت اردو محفل۔
  16. گُلِ یاسمیں

    فقرے سے فقرہ ملائیے

    ہاں ایسا بھی ہے۔ لیکن اس طرح تو پیروں فقیروں کا کاروبار چمک اٹھا ہے جو تعویذ وغیرہ کے لیے جانے والوں سے کہتے ہیں کہ بی بی اگلی بار اپنے بالوں کی لٹیں شانوں تک کاٹ کر لانا۔ اور پھر بوریاں بھر بھر کر بال آگے بھیج دیتے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    اچھے اچھوں کی چھٹی کروانا تو سنا تھا لیکن اچھے اچھوں کو قائل کرنا پہلی بار سنا۔ لگتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہم تو امن و محبت کے فروغ ہی کو مد نظر رکھتے ہیں مگر لوگ ہیں کہ آستینوں کے سانپ بنے بیٹھے ہیں۔ پھر سارے سبق بھول جانے پڑتے ہیں ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔12 (26 جولائی)

    اب تو قینچی سوئی دھاگہ سے بھی پرہیز چل رہی ہے۔ اس لیے موتیوں سے گزارا۔ علم کے موتی بھی اور موتیوں سے تصاویر بھی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    وہی ٹانگ اڑانے والے معاملات نے۔
Top