زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ض کی باری اب آئی اس لیے چائے سے زیادہ ضروری کچھ نہیں سوجھ رہا
گُلِ یاسمیں
Post #33,058
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت خراب ہو گئی تھی ف کی
گُلِ یاسمیں
Post #33,057
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالتو تھا
گُلِ یاسمیں
Post #33,056
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ض سے ضروری ہو گیا اب چائے بنانا اور پینا اور جینا اور گنگنانا تھوڑی سی جو پی ہے چوری تو نہیں کی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #33,054
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عادت ڈال لیجئیے ہھر
گُلِ یاسمیں
Post #33,052
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غور کیجئیے۔ تبھی تو آج کل لکھا ہم نے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,051
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کدی تےہنس بول وے نہ جند ساری رول وے وے آ جا دل جانیاں تے کر مہربانیاں نہ لکھ اں وانگوں رول وے 😀
گُلِ یاسمیں
Post #33,049
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کو جھگڑوں سے سخت پرہیز ہے آج کل۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,045
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو جی اب محفل میں بلا اور بھوت کہاں سے آئے
گُلِ یاسمیں
Post #33,044
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر ہمیں لگتا ہے کہ یہ سارا عقل کا کام ہے
گُلِ یاسمیں
Post #33,041
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں آئے ابھی تک روفی بھیا اور عاطف بھیا۔ روفی بھیا کا تو معلوم ہے کہ ہمارے جانے کا انتظار کر رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,040
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
واہ کیا بات ہے۔۔۔ ہم تو ایک وقت میں ایک ہی کام کر پاتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,037
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہممم تو بریانی کی بجائے کھچڑی ؟ ہاں پاکستان جا کر معدہ بھی تو ڈسٹرب ہو جاتا ہو گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,036
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی قصہ چہار درویش میں سے ایک درویش آپ ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,033
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب الزام دوسروں کے سر ڈال دیجئیے ۔ کھچڑی ہی کیوں خراب ہوئی۔ ٹماٹر کی چٹنی کیوں خراب نہ ہوئی
گُلِ یاسمیں
Post #33,031
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پردیسنوں کو بھی یاد کر لیجئے آپا یاد آیا تساں نوں مان وطناں دا اسی ہاں یار پردیسی 🥲🥲🥲
گُلِ یاسمیں
Post #33,027
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تبھی تو کھچڑی خراب ہوئی۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,025
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹرک کے پیچھے لکھوا دیجئے۔۔ پھر اتنی ڈھیروں قسموں کا بار اٹھایا نہ جائے گا۔ آخر کو پڑھنے والے با آواز بلند بھی تو پڑھیں گے اور ہر بلند آواز ایک قسم شمار کی جائے گی
گُلِ یاسمیں
Post #33,024
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کی چائے تو بس تخیلاتی ہے۔ لاروں کی آنچ پر پکی ہوئی۔ جبکہ ہمیں ارادوں کی آنچ پہ پکی چائے چاہئے ہوتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,021
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جب بندے نے اپنے ہاتھوں سے بنانی ہو چائے تو خود ہی جانا پڑتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #33,018
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top