نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گئے دن کٹا کٹ والے۔ اب تو فٹا فٹ کہنا چاہئیے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہمارے دل نے فوری کہہ دیا کہ تڑپنا ہی نہیں ہم کو تڑپانا بھی آتا ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میکوں جانا ہی ہو گا اب۔۔۔ کوئی آواز نہ دی کہ ٹھہرو ذرا رک جاؤ لوٹ آؤ
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں سمجھے نا؟ بتا دیتے ہیں دل گردے والا کام بنا دل کے جیے جانا :dancing: :dancing::dancing:
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجی کہاں رہ گئے آج
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری عادت بھوتنی کو بھی ہو گئی ہے تبھی تو ہماری ہمزاد ہونے کو اعزاز سمجھتی ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ آپ کو لگتا ہے کہ دھڑکنا دل کا ضروری ہوتا ہے۔ گردے اپنا کام نمٹا رہے۔ وہی جس کے لیے کہا جاتا کہ بڑا ہی دل گردے کا کام ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور اس چکر کا بھی اختتام ہوا چکر کھاتے ہوئے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھوتنی کو تو آج ہم یاد بھی نہیں کرنا چاہتے اسی لیے واش روم کے آئینے کو بھی پردے سے ڈھک دیا ہے۔ اس کے سوا کوئی دوسرا آئینہ ہی نہیں آئینہ دل کے سوا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے یہ بتائیے کہ ٹوٹی چیزیں جڑ سکتی ہیں کیا؟ ایک بار دل ٹوٹا تھا تب سے دونوں ٹکڑے مخالف سمتوں میں کوچ کر گئے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو بنا دیکھے لکھتے جائیں۔ اور سیانوں کی ڈانٹ سے بلا غیرے شرکت لطف اندوز ہوں
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹن ٹن ٹن۔۔۔ حور تو ٹھیک مگر لنگور کی تلاش شروع نہیں کرنے والے ابھی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کہ بس ایک ہی جھلک دیکھی ہو گی ورنہ اب تک یاداشت کھو چکے ہوتے۔۔۔ 😂😂😂
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے تھوڑا اور سو لیں ہم آپا۔ وقت دیکھنے کے لیے موبائل اٹھایا تھا ابھی۔ مگر محفل میں جمی محفل نے روک لیا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں خوش ہوئے ہم اس بات پر کہ کہ ہم کسی کے یقین کا باعث بنے۔ کسی کی بھینس بھوکی ہو تو اس کا رخ ڈنمارک کی طرف کر دیجئے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کہ ابھی تک آپ کو ظفری بھیا کی پکار سنائی نہیں دے رہئ ایک بار دیکھا دوسری بار دیکھنے کی خواہش ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو آپ کی ظفری بھیا۔ کہااااااااااں تھے آج تک؟ بلکہ کہاں تھے اب تک ورنہ تعریفوں کے انبار لگا دئیے ہوتے آپ نے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل چاہ رہا کہ دونوں آنکھیں کھول کر دوبارہ سے اپنی تعریف پڑھیں۔ کبھی کسی نے اعتراف کیاا ہی نہیں ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتے تھوڑی ہم سچ بولنے سے۔ ذرا بتائیے کہ اگر ہم بھ کو ب+ھ نہ لکھتے تو ثابت کیسے کر پاتے ہم کہ ہمارے دماغ میں واقعی بھ+و+س+ہ بھرا ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔12 (26 جولائی)

    یہ بات ظفری بھیا آپ خوب سمجھے۔ بے فکر رہئیے ہم بے فکری سے دوسروں کی فکریں بڑھانے کی فکر میں لگے ہوئے ہیں۔
Top