نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے پیاز کٹوا دیجئے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جاتے ہیں پھر سے کچن میں۔ سالن بنانا ہے 😥
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے چھلک گئی ہماری اس صورت حال پر۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران نہ ہوں ہم نے باجی کہنا سکھا دیا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر برکت تو ہے مگر گھومنے والے بھی تو حرکت میں آئیں جن کی وجہ سے یہ برکت ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے پچیس قیراط سونا بھی یوتا ہے، معلوم نہ تھا۔ ورنہ سو بکریوں کی قیمت کے برابر سونے کا مطالبہ کر دیں بکریوں والے بھیا سے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست متفق ہیں ہم ایک بار پھر سے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری ہو کر رہے گی اب تو۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا محفل کو سونا کر جااتی ہیں غیر حاضر ہو کر۔ جبکہ موجود رہ کر محفل کو سونا بنا دیتی ہیں چوبیس قیراط والا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    "شاید" کہتے کہتے رک گئے کیونکہ پختہ ارادہ باندھ رکھا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت پہلے خوش تھی بوجہ چائے۔ اب تو خوشگوار ہو چلی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ تیز گھمانے سے پہلے ہلکا ہی رکھنا تھا۔ گاڑی کو بھی تو ڈائریکٹ چوتھے گئیر میں ڈال کر رفتار نہیں بڑھاتے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا منہ نہیں سر دیا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر نہ کریں بھیا کہاں جائیں گے۔ گھوم پھر کر واپس یہیں آئیں گے۔ ملا کی دوڑ مسجد تک ہی ہوتی ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کمال کا گھومیں گے پھر تو مسوم بھیا دم مارو دم کہتے ہوئے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھومئیے محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے دوسروں کے سامنے بھی تو آنے دیجئیے۔ خود ہی قبضہ کیے ہوئے ہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی چائے تو ضرور ایسا اثر رکھتی ہو گی مگر یہ عشق نہیں آسان۔اک آگ کا دریا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ گاجر کا بنائیے پھر
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو آپ کی
Top