زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طاقت سے دل نہیں جیتے جاتے ۔ورنہ سب سے زیادہ دل پہلوانوں کے پاس ہوتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,213
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشہ کرے کوئی ہو دیکھنا تو دیدہ ء دل وا کرے کوئی
گُلِ یاسمیں
Post #33,212
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا کیا زبردست موتی پرویا ہے لڑی میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,211
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فر مائشی دیپ جلائے لگتے ہیں ورنہ بجھ چکے ہوتے
گُلِ یاسمیں
Post #33,209
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قمیض تیری کالی تے سوہنے پھلیاں والی۔۔۔۔ عطا اللہ نیازی کی نیازمندی کا حال۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,208
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
“کہیں دیپ جلے، ایک ڈرامہ کا نام ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,205
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گھبرانا نہیں ہے۔۔۔ ہم کہتے کہتے تھک کر گھبرا گئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,203
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن مسوم بھیا آتے ہی چلے کیوں گئے بھلا۔ ابھی تو ہم نے کچھ کہا بھی نہ تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,202
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر وعدہ نبھانا پڑتا پھر تو۔ شاید اسی لیے کنی کترائی ہو گی
گُلِ یاسمیں
Post #33,201
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وعدہ کر کے توڑے جہیڑا، سجن نہیں او ویری اے میں نہیں کہندی مکرن والیا ساری دنیا کہہ رہی اے
گُلِ یاسمیں
Post #33,199
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
منے کے ابا کا نام "مکھن" ہو تو مشرقی عورت کو لسی پہ تیرتا مکھن ہی کیوں یاد آتا ہے 🤔 اللہ توبہ۔۔۔ 😂
گُلِ یاسمیں
Post #33,198
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نکی جئی ہاں میں کتنی طاقت ہے نا تبھی تو صائمہ نے کہا دل لے جا توں نکی جہی ہاں کر کے 😂
گُلِ یاسمیں
Post #33,197
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ونجلی دی تان یاد آئی تے نالے رانجھا وی جھنگ سیالاں دی ہیر دا۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,196
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم اصلی والے مرغے کو کاٹنے کی بات کر رہے ہیں عاطف بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,195
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یوں غمناک کی ریٹنگ دے کر ہمارے زخم ہرے کر دئیے جبکہ ہم سمجھوتہ کرنے کی کوشش کر رہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,194
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خبر نہیں کہ سیدھی لڑی کی بجائے ہم ہمیشہ الٹی لڑی ہی کو دوڑانے میں کیوں لگے رہتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,446
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
آندا تیرے لئی ریشمی رومال تے اتے تیرا ناں کڈھیا میں بڑیاں ہی چاواں نال :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #33,192
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بھیا آج کل تمام تیز دھار چھریاں ہماری پہنچ سے دور رکھ دی گئی ہیں ۔بس کند چھری ہی سے مرغا بھی کاٹنا پڑتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #33,191
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پیاز کاٹ کر میکوں آواز دیجئیے گا ثمرین۔ تب تک ہم محفل میں موجود ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,190
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹوکری میں لہسن اور ادرک کے ساتھ رکھے ہیں۔ لگے ہاتھوں ادرک لہسن کا پیسٹ بھی تیار کر دے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,188
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top