زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا غصہ نہ کیجئیے گا کوئی فائدہ نہیں ہو گا
گُلِ یاسمیں
Post #33,629
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم تو یہ کہ ثمرین کو گزرے زمانہ ہو گیا یعنی کہ ث کی باری کہیں پیچھے رہ گئی آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,628
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر نہ کریں عاطف بھیا ۔ روفی بھیا سہہ جائیں گے یہ دہشت گردی۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,627
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قبول نہیں ہے تیل میں پانی کی ملاوٹ۔ کنستر کو تیلی دکھا کر روفی بھیا کے اوسان خطا کرنے ہی کرنے۔ کوئی رعایت نہ ہونی اب۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,625
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کو سمجھ آ گئی اچھے سے کہ آپ چاہتے ہیں آج کنستروں کے ڈھکن کھول کر ماچس دکھا دی جائے
گُلِ یاسمیں
Post #33,623
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مطلب کیا ہے روفی بھیا آپ کا۔۔۔ صادقہ ایسے موقع پر کہا کرتی ہے کہ بیستی ہو گئی۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,621
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جلدی سے لائیے گوشت سے بھرا ٹوکرا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,514
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثریا پھوپھو کی یاد آ رہی ہے۔ ان کی زمینوں کے پاس ہی کنواں تھا جہاں بہت سارے گیندے کے پھول تھے۔ لسوڑے نام کی بھی کوئی چیز تھی لیس دار سی۔ یاد پڑتا ہے کہ اس کا اچار ڈالا جاتا ہے شاید۔ ہو سکتا ہے کہ ہم غلطی پر ہوں۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,513
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے سوچا ہم نے سیدھی لڑی کو بھگانے کا تھا۔ نہ جانے کیسے الٹی لڑی میں پھر سے پہنچ گئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,619
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم اپنی خاموشی کی بات کر رہے ہیں۔ آپ لوگ لڑی کو بھگائیے پوری رفتار سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,618
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہ دور ختم کرتے ہوئے کچھ منٹ کی خاموشی اختیار کرتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,617
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اس طرح تو یوں بھی کہہ سکتے کہ نام بدنام تو ویسے بھی ہے ایسے بھی سہی مگر چائے تین مگ ہی چاہئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,616
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل برداشت نہ کریں گے ہم یہ الزام
گُلِ یاسمیں
Post #33,615
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پھر کوئی نہ کہہ سکے کہ چائے نہیں ملی۔ گل نے ہی پی لی ساری چائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,614
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تین مگ ہمارے الگ کر کے باقی آپس میں بانٹ لیجئیے
گُلِ یاسمیں
Post #33,613
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹرالی پہ جتنے بھی مگ آتے ہیں، سب بھر کے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,612
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کو چائے بنانے سے چھٹی مل گئی آج
گُلِ یاسمیں
Post #33,611
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جا رہے بنانے تو ہمارے لیے بھی بنا دیجئیے آپا
گُلِ یاسمیں
Post #33,609
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟
:rollingonthefloor: بس ایک سو اکہتر میٹر بلند۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,336
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حسین رتوں کی۔۔۔ جو سارا سال ہی رہتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,607
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top