زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل نے تب تک مونگ پھلیاں کھائیں ۔ فارغ بیٹھ کر کرنا بھی کیا تھا بھلا
گُلِ یاسمیں
Post #34,161
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو جی ہم سمجھتے رہے کہ سانس لینے کو رکے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #34,160
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پہلے تو کبھی کبھی غم تھا اب تو ہر پل ہی تیری یاد ستاتی ہے پیاری بکریوں سے مخاطب ہو کر کہہ رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,580
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ب سے بکریوں کی یاد تازہ ہوئی
گُلِ یاسمیں
Post #42,579
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو
گُلِ یاسمیں
Post #42,578
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہاں کا یہ دور بھی ختم ہو کر نیا دور شروع کرتے ہیں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,577
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہم اسی وجہ سے روفی بھیا کے کہنے پر بھی اصل معاملہ نہیں بتا رہے تھے کہ آخر شہد کی مکھیاں ہم پر حملہ آور کس بے دھیانی کی وجہ سے ہوئی تھیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,576
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ویسے آپا آپ کو ایک راز کی بات بتائیں جس دن ہمیں شہد کی مکھیوں نے کاٹا اس وقت ہم اسی بھید کو سلجھانے کی کوشش میں تھے کہ ڈر زیادہ ہوتا ہے یا خوشی۔ بھید تو نہ سلجھا مگر ہم سوج گئے بہت دنوں کے لیے۔:noxxx::mad3::cry:
گُلِ یاسمیں
Post #42,575
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں ہے اندازہ کہ ڈر زیادہ ہوتا ہے یا خوشی :daydreaming:
گُلِ یاسمیں
Post #42,574
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
من جو چاہ رہا آپ کی پٹائی دیکھنے کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,573
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ سر جھکا کے جیو نہ منہ چھپا کے جیو غموں کا دور بھی آئے تو مسکرا کے جیو
گُلِ یاسمیں
Post #34,158
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے تو ساتھ ساتھ ہم کام بھی کر ہی رہے ہیں لیکن اب صرف ایک طرف دھیان دینا ضروری ہے
گُلِ یاسمیں
Post #34,157
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم بھی ایک چھوٹا سا وقفہ لیتے ہیں تھوڑے سے موتی پرو لیں
گُلِ یاسمیں
Post #34,156
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یکا یک ہمیں خیال آیا کہ ہم تو اکیلے ہی باتیں کرتے جا رہے ہیں عاطف بھیا کہاں رہ گئے
گُلِ یاسمیں
Post #34,155
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اگر یوں ہی رفتار رہی تو ہم بہت سارے صفحے آگے نکل جائیں گے اور آنے والے غیر حاضر لوگ تلاش کرتے رہ جائیں گے کہ کون سی بھوتنی اس لڑی میں آئی تھی
گُلِ یاسمیں
Post #34,154
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہت تیزی سے یہ دور ختم ہوا ہے ہم صحیح کہہ رہے ہیں نا عاطف بھیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #34,153
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پھر سے سیما آپا چلی گئیں۔ شاید شور میں سونے کی پریکٹس کر رہی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,152
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تمام تر توجہ آج اسی لڑی کی طرف ہے جبکہ ہم نے سیدھی لڑی کی طرف توجہ کرنے کا بھی ارادہ کیا تھا لیکن ارادے تو ٹوٹنے کے لیے ہی ہوتے ہیں سو ٹوٹ گیا
گُلِ یاسمیں
Post #34,151
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹہلتے ٹہلتے بھی ہم مراسلے لکھتے جا رہے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #34,150
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثالث مقرر کر دیجیے کسی کو تاکہ جھگڑا ہونے کی صورت میں کام آئے
گُلِ یاسمیں
Post #34,149
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top