زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیرانی ہوگی ہمیں اگر آپ ڈریں گی۔ ترتیب بگڑی بھی تو تدوین کی جا سکتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #34,185
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر ہوگی ان شاء اللہ ۔ ڈرنے کی بھلا کیا بات ہے
گُلِ یاسمیں
Post #34,184
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دیکھیے اب آپ ہماری راہ۔ ہمارا وقفہ شروع ہوتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,182
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈالیے گا ہری مرچیں بہت ساری پکوڑوں میں۔ تاکہ خوب کرارےسے بنیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,180
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ریل کی پٹڑی کی طرح لڑی سیدھی جا رہی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #34,178
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے نہ تو بارش ہو رہی ہے اور نہ ہی بادل چھائے ہیں پھر دھوپ میں پکوڑے کھانے کی خواہش کیسے جاگی
گُلِ یاسمیں
Post #34,175
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زندگی رہی تو بار بار بھی سمجھایا جا سکتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,173
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب مت چلی جائیے گا پھر سے۔ ہم عصر پڑھ کر آتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,171
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا جلدی سے آمین کہہ دیجئے آپ بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,170
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاد و آباد رہیں سب جہاں بھی رہیں۔ ہماری یہی دعا ہے۔آمین
گُلِ یاسمیں
Post #34,169
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت ہماری تو بہت بے چین ہو جاتی ہیں اگر ہم محفل سے لگاتار غیر حاضر رہیں
گُلِ یاسمیں
Post #34,168
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ زندگی کی دوسری مصروفیات میں لگے ہوں گے
گُلِ یاسمیں
Post #34,167
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جب تک اس کے قرب کی خوشبو حاصل تھی میں زندہ تھا وہ جو نہیں تو یوں لگتا ہے کوئی بھی میرے سنگ نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #42,585
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین سے چائے کا کہہ دے کوئی۔ ساتھ میں پکوڑے اور چٹنی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔ بہت دعائیں دیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,584
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹ سے ٹلی اور ٹلیوں سے پیر صاحب یاد آئے۔ عاطف بھیا کیا معلوم ہوا کہ پیر صاحب روٹھے کیوں تھے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,583
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تیز رفتاری کے ریکارڈ توڑنے سیما آپا لڑی میں آ پہنچی ہیں اور ریٹنگ دینے میں مصروف ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #42,581
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم البتہ ہمیں ضرور ہوگا کہ ہم صحیح طریقے سے سمجھا نہ پائے
گُلِ یاسمیں
Post #34,165
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر نہ کیجئیے گا۔ اگر سمجھانے سے سمجھ نہ آائی تو عاطف بھیا یا سیما آپا سمجھا دیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #34,164
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قمر رضوان قمر آپ کو سمجھ آ گئی کہ لڑی کو ترتیب میں کیسے رکھنا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #34,163
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کچھ موتی بھی ٹانکے لیکن دل نہیں لگا کام میں
گُلِ یاسمیں
Post #34,162
مئی 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top