نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کتنا پسند کرتی ہیں نا گلہریاں اخروٹ کو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل نے سوچا کہ اچھا ہی ہوا جو آپ نے" پت" کی جگہ صرف "ہ" نہ لگایا ورنہ ہم نے جھٹ سے اخروٹ کے درخت کا رخ کرنا تھا
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اس میں ہمارا ہی فائدہ ہے کہ ہم اس وقت محفل میں اکیلے نہیں ہوں گے آپ ساتھ دینے کے لیے موجود ہوں گی
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر ساتھ میں یہ بھی کہیں گے کہ دن میں سوئیں گی تو رات کو نیند نہیں آئے گی
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں بولیں گے اب ہم اونچا۔ سیما آپا آپ دوبارہ جا کر سو جائیے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے عاطف بھائی بھی تو بول رہے تھے کیا معلوم ان ہی کی آواز سیما آپا تک جا پہنچی جو ان کی نیند ٹوٹی
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری بات ایسی ہی ہوتی ہے بس ذرا گہرائی میں جا کر سوچنا پڑتا ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ آپ تو جیسے دھیمی آواز میں کہہ رہے تھے آپ کی آواز بھی بہت اونچی تھی اسی سے سیما آپا کی نیند ٹوٹی
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اچھا ہی ہوا جو نیند ٹوٹی ورنہ رات کو نہیں سو پائیں گی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت اونچا بول رہے تھے ہم کیا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تو ہمیں خاموش ہی رہنا چاہیے تھا
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ہماری آواز وہاں تک جا پہنچی
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل چاہ رہا ہے کہ عمل کرنے میں دیر نہیں ہونی چاہیے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگاتے ہوئے لوگ نظر آئیں گے راستے میں ہر طرف قہقہوں کی گونج میں
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بھر کو رکنا ہمارے بس میں نہیں اب
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبول قبول قبول کہنے کی پھر تو نہیں سوچ رہے آپ۔ اور بھابھی کو ثبوت کے طور پر سنانا چاہتے ہوں یہ ڈائیلاگ
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راستے میں ہر طرف پھر چھتوں کا ڈھیر ہوگا اس طرح۔ لوگ گزریں گے کیسے؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے انتظار کے ساتھ ساتھ کام بھی ہو رہا ہے لیکن پھر بھی چاہتے ہیں کہ آپا جلدی سے آجائیں
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غمگین ہو گئے ہم ایک مکالمہ سن کر مکالمہ یہ تھا دوسری بیوی پہلی بیوی کا صدقہ ہوتی ہے۔ لیکن سمجھ نہیں ائی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھیا ایک مراسلہ اس لڑی میں بھی کر لیں دوسری لڑی کے صدقے
Top