نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    فضیلت کی چادر کا رنگ کیا ہے آپا۔ ہاں آ تو گیا ہے مبارک وقت۔۔ سر دکھنے لگا۔۔۔ کب سے جھکایا ہوا۔ اردو محفل نے زندگی بدل ڈالی۔ یہ آپ سب کی محبتیں ہیں آپا کہ گھر جیسامحسوس ہوتا ہے یہاں آ کر۔ کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائیں 🥰 🥰🥰
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    خیر مبارک ایس ایس ساگر بھیا سلامت رہئیے ہمیشہ۔ خیر مبارک اور دعاؤں کے لیے بہت ساری دعائیں۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمین
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    ابھی ابھی کہاں۔ وہ تو 2023 کی بات ہے۔ ہمارا گھوڑا جس کھیت میں چرتا ہے وہاں چنوں کے علاوہ باجرہ اور جوار بھی اگتا ہے۔ ادھار محبت کی قینچی ہے عاطف بھیا۔ بس یونہی " گھومئیے گھومئیے " کے چکر میں ایک دور مکمل ہو جاتا ہے اور ادھار کا سود بھی نہیں چکایا جاتا۔ اس لیے ادھار والا رجسٹر پھاڑ کر گھوڑے...
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    وہی تو صرف 30 ہزار۔ حالانکہ اب تک ہمیں 30333 مراسلات کر لینے چاہیے تھے۔ لیکن کیا کریں کبھی سر پہ چوٹ کبھی بازو پہ چوٹ کبھی ذہنی حالت بگڑی ہوئی کبھی مزاج برہم۔۔۔۔ سب نے مل ملا کے کچھوے کی چال چلنے پر مجبور کر دیا۔ جلدی ہی کچھ دیر کے لیے خرگوش کی چال چلتے ہیں اور اس کے بعد واپس کچھوے کی...
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    پیاری آپا آپ کی محبتوں کا تو جواب ہی نہیں۔ اتنے پیار سے مبارکباد دینے پر بہت شکریہ۔ اور خیر مبارک۔ اس کا جواب ادھار۔۔۔۔ جواب تفصیلی ہے اور عشاء کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ ضرور۔ آپ سب کا ساتھ میسر رہے تو رفتار میں کمی نہ آئے گی ان شاء اللہ آمین ثم آمین۔ سلامت رہئیے آپا۔ ہائے مار ڈالا ۔ مار...
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    وہی تو۔۔۔ان شاء اللہ نہیں پڑھی تھی ورنہ آج ہمیں زیک کا "بس 30 ہزار "سننے کو نہ ملتا۔ اسی غم میں آپ کی ڈھیروں مبارک کی ڈھیروں خیر مبارک کہنا ہی بھول گئی گل یاسمین۔ ایک وقت تھا کا کہہ کر آپ ہمارے دکھے دل کو اور نہ دکھائیے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ سب کی پسند الگ الگ ہوتی ہے مگر ہمیں خئی ڈرامہ بالکل اچھا نہیں لگا۔ ہر وقت کی ٹھاہ ٹھاہ ۔سر میں درد کر دیا لیکن دیکھا پھر بھی مکمل ڈرامہ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا کیاُیہ جادوئی چادر ہے؟ اسے اڑن قالین کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے تو ہم اس پر بیٹھ کر کراچی آئیں اڑتے ہوئے پنکھ ہوتے تو اڑ آتی رے تجھے دل کے داغ دکھلاتی رے رسیا او ظالما :dancing:
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب کی کڑھائی ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری طور پر ہم اس بات کی تائید کرتے ہیں آپا
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے یہ گنگناتی پھرے گی بے پروں کی تتلی اور ماحول کو اداس کر دے گی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ریسٹ کرنے دیتے ہیں اسے فی الحال اور تتلی پہ دھیان دیتے ہیں جو پڑی پڑی دل برداشتہ ہوئے جا رہی ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اڑے ڑے بہت ساری مسٹیکاں کر رہا ہمارا موبائل۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زقند بھری زبردست سی عاطف بھیا😂
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والے گہری نیند نہیں سوتے شاید
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا کوُ نیند میں بھی محفل یاد آ رہی ہو گی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاواشے۔۔۔ میکوں بھی یاد آئی تھی یہ فلم۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت ہے ایک چھوٹا سا وقفہ لینے کی۔ تتلی کے پر ادھورے پڑے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت مگر خوشگوار ہو جائے گی ان کی۔ آزمائیں؟
Top