نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے دینے دلانے کی بات چائے کی حد تک ہے۔ یعنی ثمرین بلا حیل و حجت ہر روز ہمیں صبح سویرے دو مگ چائے پیش کرنے کا وعدہ کریں تو ہم اس پروپیگبڈہ کو روکنے کا سوچیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ نہیں دور گئی بات ابھی۔ دے دلا کر کام ہو سکتا ہے عاطف بھیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا شمشاد بھیا تو آتے ہی بہت کم ہیں محفل میں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید تھی مگر اب نہیں ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدا سدا نہیں سنتا کوئی۔ جانے والے چلے ہی جاتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ جالوت کو بھی آواز دیں
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت تو ان کے شروع سے ہی ظالمانہ ہے آپ لوگوں کو اب سمجھ آئی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر یوں ہو رہا ہے کہ جیسے عاطف بھیا اس وقت مصروف ہیں فرائض منصبی نمٹانے میں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادت سے مجبور۔۔۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غمگین صورت حال ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر ہی نہ کریں آپا۔ بچیوں کے ساتھ ساتھ ثمرین کی بھی کلاس لیتے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی نہ ملی تو ہم نے بٹے سے کام چلا لیا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں ہے سل؟ بٹا تو ہم نے اس کے سر پر دے مارا۔ یہ مت پوچھیے گا کہ کس کے سر کی شامت آئی تھی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر میں اگایا پودینہ ہمیں زیادہ خوشبودار لگا۔ کل تھوڑا سا کاٹ کر لائے تھے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اب اسے نیک بخت کے ساتھ ساتھ اصغری بھی بنانا ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    معلوم ہوتا ہے کہ سونے چلے گئے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں صرف پودینے کی نہیں، یری مرچ اور ہرا دھنیہ بھی ہو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی واہ۔۔۔ تو کیا اب تک انھیں صرف چائے بنانی آتی ہے بس۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاتھ کی نہیں ، لپٹن یا ٹیپال کی چائے بناتی ہیں ثمرین۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ ہمیں بھی ملیں گے پکوڑے بیٹھے بٹھائے۔
Top