نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ ہماری چائے تو کسی کو یاد نہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم نے دیکھا ہے محمد احمد بھیا۔ کسی کے نواسے کے بیٹے کو۔ دیجئیے انعام۔
  3. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سارے رعب ہم پہ۔۔۔۔ بتایا بھی تھا کہ ہم سے چپ رہ کر کچھ نہیں بوجھا جاتا۔ اور چپ چاپ رہ کر تو بالکل بھی نہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اخروٹ کے درخت کی چھال۔ اس سے دانت صاف کیے جاتے ہیں اور ہونٹوں پہ اس کا رنگ بھی آ جاتا ہے۔ ہن آرام اے 😂
  5. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لو بھلا یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ اور۔ ۔ کہہ کر ہمارے ہی بھائیوں کو پرایا کر دیا 🙄 عاطف بھیا اور محمد احمد بھیا خود انکار کرتے تو ہم بنا چوں چراں کیے مان لیتے لیکن آپ کے کہنے سے تو ہر گز نہ مانیں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اچھا نا۔۔نہیں بند کرتے کان۔ لیکن سریلی آواز میں گایا جائے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس کا جواب تو بہت آسان ہے روفی بھیا دنداسہ رکھ لیجئیے اس رشتے کا نام۔ تسی وی خوش تے اسی وی خوش۔
  8. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ دونوں مل کر وہ کیوں نہیں گنگنا لیتے میں اناڑی تو کھلاڑی لیکن رکئیے۔۔۔ ذرا میکوں کان بند کر لینے دیجئیے پہلے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیوں لڑی کو پٹڑی سے اتار رہے ہیں۔ ل کو کہاں چھوڑ دیا۔ کیوں دیکھیں ہم پہلی والی پوسٹ؟ پیچھے رہ گئی۔ اور ہم پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا کرتے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر سید عاطف علی بھیا تو کہتے ہیں کہ جو کہتا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ بس اس " حد ادب " نے چپ کروا دیا ورنہ ہم بھی منہ میں زبان رکھتے ہیں۔ 🤣🤣🤣
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے کہاں تھے اتنے دن سے عدنان بھیا
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف سے وعلیکم السلام
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے پاس دماغ نہیں۔ لیکن جو خبر آپ کے پاس ہے وہ ادھوری ہے۔ پوری خبر یہ کہ دماغ تو ہے مگر سر کی بجائے معدے میں ہے۔ آئی سمجھ؟ نہیں نا؟
  14. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کواسا پنجابی کا لفظ بھی ہے جس کا مطلب ہے الریا ہویا ، ذرا سا جھکا ہوا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پ سے پازیب یاد آئی اور پازیب سے ایک گانا یاد آیا اس ریشمی پازیب کی جھنکار کے صدقے جس نے یہ پہنائی ہے اس دلدار کے صدقے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم۔۔ ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹہلتے ٹہلتے کتنے پانچ کلومیٹر ٹہل لیا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین اس وقت تو کسی صورت چائے بنا کر نہ دیں گی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جائیے جلدی سے۔ اللہ کے حوالے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    دہی کی لسی ۔مکئی کی روٹی اور ساگ۔۔۔واہ واہ واہ
Top