نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر نہ کریں اردو پنجابی انگریزی ڈینش سب سیکھ گئی ہے ثمرین۔بڑی سیانی ہے ماشاءاللہ
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قومیت ارائیں ہے تو پنجابن ہی ہو گی نا ہمارے جیسی 😂😂😂
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر ہمیں معلوم نہیں کہ ثمرین کی مادری زبان کون سی ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ نہ کرتے بھی ثمرین نے دو نئی زبانیں سیکھ لی ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسےہمیں بھی کیا انگریزی میں اب چائے مانگنی ہو گی ثمرین سے سید عاطف علی بھیا
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    نہیں بلکہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ مصروفیت بڑھ گئی ہو
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    وہ اپنا پاسورڈ بھول گئی ہوں گی شاید۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ ہماری ثمرین اگلش میم ہو گئیں اب۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ہمیں بتائیے کہ اب آپ کی طبیعت کیسی ہے آپا
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب نکل گئے تو نکل گئے۔۔۔ سانوں کی
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھول آہستہ پھینکوپھول بڑے نازک ہوتے ہیں ویسے بھی تو یہ بدقسمت نوک پہ کانٹوں کی سوتے ہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین ن ن ن ۔۔۔۔ چائے ملے گی کیا؟
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن مٹتا کیسے ہو گا یہ نشان بھلا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیسی کیسی صورتیں ، کیسے پیارے رشتے مٹی تلے دفن ہو جاتے ہیں اور ان کی یاد بھلائے نہیں بھولتی۔اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ق سے قبر دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے طے کرطرہا ہے جو تو، دو دن کا یہ سفر ہے جنید جمشید کی آواز میں اکثر سنتے رہتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فارغ بیٹھے ذہن میں طمانچہ لفظ آ گیا تھا " ط" کی باری پہ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط اندازہ لگانے سے بہتر ہے کہ ہم خود ہی بتا دیں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ کسی کے ذہن میں آئے کہ کس نے کس کو طمانچہ مارا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ماشاء اللہ

    ماشاء اللہ
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    نہیں آتا کوئی بھی اس لڑی میں۔ شاید راستہ بھول گئے ہوں۔
Top