زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تبدیلی آ گئی ہے۔۔۔ آج سے ثمرین کو چائے کے لیے آواز نہ دی جائے۔ "چائے اپنی اپنی" جا اصول لاگو ہو گیا ہے۔ ترمیم کی کوئی گنجائش نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,999
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹی بنانے کی ذمہ داری آج سے کسی اور کو سونپئیے ثمرین۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,998
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین۔۔۔ یہ شعر فقط آپ کے لیے طائران وقت کا مجھ کو ، قطار در قطار شام ڈھلتے ہی گھروں کو لوٹنا اچھا لگا
گُلِ یاسمیں
Post #37,997
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جب شام ڈھلے پنچھی گھروں کو لوٹتے ہیں، وہ منظر بڑا سہانا ہوتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,996
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے پیتے ہیں اب دوسرا مگ۔۔۔ جس کسی نے پینی ہو، لے سکتا ہے۔ آج ہم نے چائے پر سمجھوتہ کرنے کی ٹھان لی۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,995
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حال کچھ اس طرح اتنی اونچی اڑان سے لوٹا روح زخمی ہے جسم گھائل ہے میں ہوں اور میری شوخئ دل ہے ضبط اظہار کے مقابل ہے
گُلِ یاسمیں
Post #37,994
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیریت ہے سب آپا۔۔۔ بس تھوڑا غصہ آ رہا ہے تو شعروں پہ نکال رہے ہیں کیونکہ شیروں پہ نکالتے تو وہ دھاڑنے لگتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,993
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
درد جب حد سے بڑھتا ہے تو گا لیتے ہیں گا لیتے ہیں یہ والا گیت سنائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,992
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈفلی والے سے کہئیے آپا کہ ڈفلی بجائے
گُلِ یاسمیں
Post #37,991
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا دیجھئے "س" کتنی سیڑھیاں اوپر رہ گیا
گُلِ یاسمیں
Post #37,990
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رینگتے رینگتے آخر کار 29 مئی کا دن آ ہی گیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,989
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
"ڑ" کو یونہی چھوڑ دیتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,987
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردست انعام پایا طوطے نے۔۔۔ مجھے لگتا ہے میرا نام لے کر چھیڑتا ہو گا کہ طوطے کے لیے یہ چوریاں پہلے نہ ہوتی تھیں
گُلِ یاسمیں
Post #37,986
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژرافہ کیوں نہیں لکھا جا سکتا زرافہ کی بجائے
گُلِ یاسمیں
Post #37,985
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما علی آپا دو ہزار سولہ مراسلات رہ گئے اب
گُلِ یاسمیں
Post #37,984
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شکستہ پائی ہے گرد رہ بھی ہے، سر پہ سورج کی حدتیں بھی تم آب عزم سفر سے لبریز، چھاگلوں کو سنبھال رکھنا
گُلِ یاسمیں
Post #37,983
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبح درخشاں کے حوالے سے ایک شعر سنائیں گے ابھی کچھ اور شہر آرزو کے خار چننے دو ہمیں صبح درخشاں کے سحر تک خواب بننے دو
گُلِ یاسمیں
Post #37,982
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم تو بہت لگے گا پھر۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,976
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ویسے یہ ہو سکتا ہے کہ وہ ایک ہی طمانچے والا نشان بار بار دکھاتے ہوں۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,198
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نا تو پھر ڈراموں میں ایسا کیوں دکھاتے ہیں ہیں کہ چار دن بعد تک بھی انگلیاں کسی کے چہرے پر چھپی ہوتی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #43,197
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top