زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ہم کسی سے کم نہیں ۔۔ نمبر 5۔۔۔ 22 جون
سلامت رہئیے۔ بہت دل سے بنایا ہے۔۔۔ایک ایک کتر جیسے اپنی ہی کرچیاں۔۔ اور سلائی کر کے سب سمٹ کر پھر سے سالم۔ 😂
گُلِ یاسمیں
Post #54
مئی 28، 2024
فورم:
مشاغل
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ل گ ت ا ہ ے ک ہ چ و ٹ س ر پ ہ ص ح ی ح ج گ ہ پ ہ ل گ ی ہ ے
گُلِ یاسمیں
Post #7,790
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
قوم عاد
گُلِ یاسمیں
Post #7,789
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ہمارے سر پہ چوٹ لگی ہے اور ہمیں ہی دماغی محنت کے کام دئیے جا رہے ہیں 🙄😥
گُلِ یاسمیں
Post #7,788
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
میکوں کیوں مار رہے روفی بھیا۔۔ استاد محترم کا مراسلہ دیکھئیے پھر جو فالتو " و" ہے اسے ختم کیجئیے۔ ہم چار چھ دن بعد پھر سے چکر لگاتے ہیں اس لڑی کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #7,787
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
انٹرویو
گل یاسمیں سے انٹرویو
واقعی یہ کام ہم ہی انجام دے سکتے تھے۔ آج پھر یہ مراسلہ نظر سے گزرا، بہہہہہہت ہنسایا :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #1,228
مئی 28، 2024
فورم:
تعارف و انٹرویو
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کی دعا ہے کہ اللہ پاک اپنا کرم فرمائیں سب پر۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,199
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
انٹرویو
گل یاسمیں سے انٹرویو
ہم اپنا ریکارڈ خود ہی توڑنے والے ہیں اس بار۔ 30000 سے 40000 ساڑھے تین ماہ میں تو نہیں البتہ اس سے ایک آدھ کم دن میں پورا کرنے کی کوشش کریں گے ۔ کچھوا پھر سے خرگوش کی چال چلے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,227
مئی 28، 2024
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
گل یاسمیں سے انٹرویو
اللہ جانے کیسی گھڑی یہ بات لکھی تھی۔ پوری بھی ہو گئی۔ چوٹیں بھی لگی ہیں اور فرصت بھی ہے تبھی تو محفل جمی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,226
مئی 28، 2024
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
کچھ کچھ یاد آیا کہ زہرہ بارے بات ہو رہی تھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,441
مئی 28، 2024
فورم:
تعارف و انٹرویو
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ملا ہوا ہے آج کل زیادہ وقت تو محفل پر سب کے ساتھ مل کر محفل سجائے ہوئے ہیں۔ زندگی کی منزلیں تو کچھ اور سوچ رکھی ہیں جن پر عمل پیرا بھی ہیں الحمد للہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,197
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم سب۔۔۔ یعنی کہ جو اس لڑی کو دھکیل رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,194
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یوں ہی رفتار رہی تو بہت ترقی کریں گے ہم سب۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,193
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اس کے ساتھ ہی 1808 مراسلے کرنے باقی رہ گئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,192
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہت سارے کام کرنے والے ہیں ابھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,191
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پینی ہی نہیں ابھی چائے۔ گول گپے بنا رہے ہیں آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,190
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین سے تو نہیں بنوائی نا چائے؟
گُلِ یاسمیں
Post #38,185
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جلدی سے بتا دیں کہ ہم اس سے نہیں بلکہ وہ ہم سے ڈرتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,184
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے پینے کو دل چاہ رہا ہے مگر فرصت مل ہی نہیں رہی آرام سے بیٹھنے کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,182
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حال کیسا ہے آپا آپ کا اب؟
گُلِ یاسمیں
Post #38,181
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top