زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر سے اسے گل کہہ کر بھی پکار سکتی ہیں آپا۔ بھوتنی غصہ تھوڑی کرے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,180
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔12 (26 جولائی)
بہت شکریہ۔ سلامت رہئیے۔ اور یونہی تعریف یا تنقید کرتے رہئیے۔ حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ ان شاء اللہ کچھ نیا کام شئیر کرتے ہیں جلدی۔
گُلِ یاسمیں
Post #21
مئی 28، 2024
فورم:
مشاغل
ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔12 (26 جولائی)
نہیں نہیں۔ اس کی رحمتوں کا شمار نہیں۔ ہر خطا معاف کرنے والا ہے وہ۔ بس تہہ دل سے نیک نیتی کے ساتھ کیجئیے گا دعا۔ ہمارے حق میں بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #20
مئی 28، 2024
فورم:
مشاغل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا اب تو ہمیں بھی لگتا ہے کہ صحیح ہی کہتے ہیں روفی بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,171
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہم کسی سے کم نہیں ( 3۔۔۔ 30 اپریل)
گھر پر پرندے تو نہیں ہیں ۔ البتہ روز ہمارے ساتھ ہی ہوتے ہیں ۔ گھر کی بالکونی میں صبح سے شام تک ہوتے ہیں۔ آتے ہیں، کھانے پینے کے لیے۔ایک چڑیا تو اکثر گلاس وال پر دستک دینے کے انداز میں چونچ مارتی رہتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32
مئی 28، 2024
فورم:
مشاغل
ہم کسی سے کم نہیں ( 3۔۔۔ 30 اپریل)
بہت شکریہ۔ جن کے لیے بنایا تھا، اب فقط ان کی یادیں ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #29
مئی 28، 2024
فورم:
مشاغل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ اسی وجہ سے روفی بھیا ہمیں ہی سبز بھوتنی سمجھتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,166
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
جہاں جاگو وہیں سویرا
گُلِ یاسمیں
Post #756
مئی 28، 2024
فورم:
تصاویر
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غنیمت جان کر چھٹی کو ، آرام فرما رہے ہوں گے فہیم بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,163
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر ہی نہ لگ جائے سب کو کہ ایک اکیلی گل میں اتنی ساری باتیں۔۔۔ آپا آپ تو میکوں سبز بھوتنی ثابت کرنے پہ تل گئی ہیں۔ روفی بھیا۔۔۔ مدددددددددددددد
گُلِ یاسمیں
Post #38,162
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
سوچیں پیا تے بندہ گیا
گُلِ یاسمیں
Post #754
مئی 28، 2024
فورم:
تصاویر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ایہو ای تے غلطی اے ساری۔ چکراں وچ پا کے بھلا دینا کہ مراسلہ کہیڑے حرف نال شروع کرنا اے۔ ہن تہاڈی واری مثوم بنن دی۔ 😂
گُلِ یاسمیں
Post #43,202
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نوک جھونک
تو ہو جائیں دو دو ہاتھ ۔۔۔ 🙄
گُلِ یاسمیں
Post #110
مئی 28، 2024
فورم:
گپ شپ
نوک جھونک
ہم سے آگے کتنی لمبی قطار ہے بھلا 🤣🤣🤣
گُلِ یاسمیں
Post #108
مئی 28، 2024
فورم:
گپ شپ
ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین
ہماری طرف سے وعلیکم السلام کرم اللہ پاک کا۔ آپ بتائیے کیسی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #350
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نوک جھونک
صرف اپنی۔
گُلِ یاسمیں
Post #106
مئی 28، 2024
فورم:
گپ شپ
نوک جھونک
آپ کو کس نے دیس نکالا دیا۔۔۔ یا آپ بھی ہماری طرح کوہ قاف ہی سے آئے ہوئے ہیں جو اب واپس جا رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #105
مئی 28، 2024
فورم:
گپ شپ
نوک جھونک
ضرور آپ ہی نے مخبری کر دی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #103
مئی 28، 2024
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم اس وقت پارو نہیں شکنتلا ہیں آپا
گُلِ یاسمیں
Post #38,153
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ بس آپ کے کہنے ہی کی دیر تھی ہم بن گئے۔ اب ڈھونڈتے ہیں کس کی گردن پتلی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #38,152
مئی 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top