نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس وقت تو واقعی یہی مشروب مناسب رہے گا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے چائے کا کوئی نہ کہے آج۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال سب کا بہتر رکھیں اللہ پاک۔ خیریت سے رہءں سب۔ یہی دعا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے گزرے گا ان شاءاللہ
  5. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    ناں ناں ہمیں ان کے پیچھے نہیں جانا۔ بس ہمیں کوہ قاف ہی جانا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    سیما علی آپا ہمارا بھید کھل گیا۔ اب ہمیں واپس جانا ہو گا کوہ قاف ۔ محمد عبدالرؤوف بھیا " لفظ ڈھونڈیں" کے لیے نیا ذہن تلاش کیجئیے۔ سید عاطف علی بھیا کہا سنا معاف کیجئیے گا۔ عظیم آپ کو اب مراسلے لکھنے کے لیے انتظار نہیں کرنا پڑے گا اور نہ ہی شکیل احمد خان23 آپ کو۔ الف نظامی سوچا تھا کہ...
  7. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    🤣🤣🤣 خوب پہچانا آپ نے تو۔۔۔ بس آپ ہی کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے تھے ظفری بھیا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگانے کی سزا اگر رکھی جائے تو ایک سیل ابھی آباد ہو سکتا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی کہ طمانچہ مارنے والا ابھی تک لاپتہ طمانچہ کھانے والے کے ساتھ ساتھ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا حساب لگا کر دیکھا تو 1865 مراسلے باقی رہ گئے ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ گئے ہم پھر سے اکیلے لڑی میں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    "ڑ " کیوں آ جاتا ہے ہر بار ہماری راہ میں روڑے اٹکانے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست وضاحت کی آپ نے روفی بھیا۔ ہم جان کی امان طلب کرتے ہوئے پھر سے آواز لگاتے ہیں محب علوی حاضر ہوں ں ں ں ں
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والی آپا کہہ کر پوچھئیے طبیعت کا حال
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سینکڑوں باتیں مانیں گے مگر ہار نہ مانیں گے۔ ویسے بھی ہمارے ہاں شام ہونے والی ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش ہم چوری کہتے ہیں آپ چوری سمجھتے ہیں۔ دل چوری ساڈا ہو گیا ہن کی کرئیے کی کرئیے۔۔۔ والی چوری نہیں بلکہ میاں مٹھو چوری کھاؤ گے ۔۔۔ والی چوری۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر سے کام لیں گے تو ڈھونڈ ہی لیں گے آپ کا دیا ہوا لفظ روفی بھیا۔ لیکن سوچ رہے ہیں کہ سب کو ذہن آزمائی کا موقع دینا چاہیے
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تھا کہ اس کے لیے دماغ حاضر ہو۔ جب کہ ہم سر پہ چوٹ کھائے بیٹھے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا بھی ساتھ لے گیا۔ اب چوری کسے کھلائیں🤔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم کرنے کے ہم روادار نہیں
Top