زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چاہت بہت رہتی ہے آپ کی دعاؤں کی آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,906
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطے چوری کھاتے ہیں یا حلوہ
گُلِ یاسمیں
Post #41,892
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہری طور پر جیسا بھی موسم ہو، ہم اس کے مطابق اپنا مزاج کر لیتے ہیں یہ سوچ کر کہ سب موسم اللہ کے حکم کے تابع ہیں۔ جیسا موسم نصیب ہو ریا ہوتاہے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,891
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عادت نہیں اتنی گرمی کی مگر اچھی لگ رہی ہے بہت۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,888
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غضب کی گرمی میں کل ہم گھومے باہر۔۔۔ 43 ڈگری تھا ٹمپریچر۔ ڈنمارک میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں۔ا
گُلِ یاسمیں
Post #41,886
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فوری متفق۔۔ ہم آئے تھے کراچی ۔۔ خوبصورت شہر ہے آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,885
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فوری متفق۔۔۔ بھوتنی والے گھر میں ہمارے پاس بہت ساری کتابیں ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,883
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قطعی انکار نہیں آنے سے۔۔۔ کسی دن گھومتے گھامتے آ نکلیں گے کراچی۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,882
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کراچی؟ مگر وہ تو روشنیوں کی بجائے زبردستوں کا شہر ہے نا آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,880
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لے دے کے وہی گھریلو جھگڑے، پیار محبت مگر انداز بیان زبردست ہے۔ نت نئے ڈائیلاگ۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,879
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مصروفیت چاہے جتنی بھی ہو، پڑھنے کا ٹائم نکال ہی لیتے ہیں ہم۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,877
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے اب ایک ناول شروع کیا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #41,874
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم نے تو " داستان ایمان فروشوں کی " ختم کر ڈالی تینوں جلدیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,873
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پیارا سا ایک بریسلٹ لیا ہے علیشا کے لیے کہ شاید تبھی ناراضگی ختم کرے۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,868
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو ہماری طرف سے ثم آمین
گُلِ یاسمیں
Post #41,867
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کی طرح جلدی ماننے والی نہیں ہے علیشا۔ یوں تو یاد کرتی ہے لیکن آج ہم نے بات کرنا چاہی تو نخرے دکھا رہی تھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,866
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جی سے کہا آمین ثم آمین خیر ہو آپ کی آپا ہر دم۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,863
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوبی جیٹ کی رفتار سے مراسلے لکھنے ہیں اب۔ تا کہ دونوں لڑیوں کا فرق مٹ جائے
گُلِ یاسمیں
Post #41,853
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا آپ نے بالکل درست فرمایا۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,852
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ اب فرق اور کم رہ گیا ہے دونوں لڑیوں کے مراسلات میں۔ سیما آپا کوئی وقت مقرر کر دیں اس کا تا کہ رفتار تیز کی جائے
گُلِ یاسمیں
Post #41,846
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top