نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیر ضروری ہے مگر ہاتھ دھونا تخیلاتی پراٹھوں کے لیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری ہاتھ دھو کر آتے ہیں ہم
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلندراں تے دمادم مست کردے رہنا۔۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی زبردست آواز ہے عابدہ پھوپھو کی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگی والیں نوں نیند نہ آندی ، تیری کیویں اکھ لگ گئی
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر سلام کے جواب میں " ہائے" بولا ہے آپ کو۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں مانتے وہ اس بات کو کہ دنیا عجیب ہو گئی ہے۔ افلاطون کا کہنا ہے کہ دنیا نہیں بلکہ انسان عجیب ہو گیا ہے۔ اگر ہر ایک اپنے آپ کو انفرادی طور پر بہتر کر لے تو ایسا کہنے کی نوبت ہی نہ آئے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یونہی جاتے جاتے یاد آیا جدوں ہولی جہی لیندا میرا ناں میں تھاں مر جانی آں
  9. گُلِ یاسمیں

    راحت کاظمی - تب اور اب

    غؤر کیا تصاویر پر۔ بالوں کا اسٹائل کم و بیش ایک ہی ہے۔ بس رنگ بدل گیا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    راحت کاظمی - تب اور اب

    دو ہی ملاقاتیں بیمار کے لیے بے وجہ قرار بنیں۔ مطلب کہ واقعی میں اچھی شخصیت کے مالک ہیں راحت کاظمی۔ شئیر کرنے کے لیے شکریہ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسے کیسے۔۔۔ واٹس ایپ دیکھ کر جائیے گا روفی بھیا 🤣🤣🤣
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل۔ مذاق مذاق میں بنایا تھا۔اب اپنے ہی کام آئے گا مگر کوئی فکر نہیں
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر ہمارا تو ایک ہی جواب ہونا۔۔۔۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تھوڑا دھوپ سے بچتے بچتے سائے میں چلیں گے۔ ایسا نہ ہو کہ واپسی پر Fair & Lovely کے تحائف ملنے شروع ہو جائیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹائم بہت ہو گیا۔۔۔ اب چلے نیلے گگن کے تلے۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کہ ہمیں ایک اور فضیلت کی چادر ملنی چاہئیے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے انجانے میں کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ کرتب دکھا رہے ہیں ہم۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہتے ہیں کہ روفی بھیا بار بار یہ مراسلہ پڑھتے ہوئے اسے از بر کر لیں 😂
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت پسند ہونا بہت مدد کرتا ہے۔ جاگتی آنکھوں سے نہ خواب دیکھتا ہے بندہ اور نہ اندھی راہوں پہ چلتا ڈگمگاتا ہے۔ آمین ثم آمین
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال رہے کہ ابھی ہم یہیں ہیں روفی بھیا
Top