نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تیزی کا رحجان کہا ہو گا آ پا۔ ❤️
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹل 1236 ہیں باقی۔ پکڑیں اسپیڈ؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین۔۔۔ کیلکولیٹر لائیے ذرا
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے دعا کی کہ اللہ پاک سب کا حج قبول فرمائیں اور انھیں خیریت سے اپنے گھروں میں لوٹائیں۔ آمین
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں اب ہم زیادہ خوش نہیں ہوتے اس بات پر۔ بس سیکھتے جاتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کہ محفل میں ہم کتنے اہل زبان ہو گئے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال رہے کہ اصلی سائنسدان ہماری سانس نہ اکھیڑ ڈالیں اس عزت افزائی پر
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دھوپ میں ڈی وٹامن تو کثیر تعداد میں مل رہے ہیں مگر دماغ تک شاید ان کا اثر نہیں پہنچ رہا
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتے ڈرتے لکھ ڈالا جو لفظ ذہن میں آیا۔غلط استعمال ہے تو تصحیح کر دیجئیے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا برابر دوام نہیں مادی چیزوں کو بھی۔۔ ایک کی جگہ دوسری لے لیتی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے کھانے کے ذکر پر میکوں اتنی بھوک کیوں لگتی ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست بھوک لگ گئی
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی امتزاج۔۔۔ مگر آملیٹ سادہ کی بجائے ہری مرچ اور پیاز کے ساتھ ہو۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سو فیصد درست۔۔۔ تبھی تو اسے منفی انداز میں مثال کے طور پر لیا جاتا ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید نہیں بلکہ یقین ے کہ ہمارے لیے چائے کے سااتھ پراٹھا اور پراٹھے کے ساتھ چائے ضروری نہیں۔ دونوں الگ الگ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدا تو طوطے نے ٹیں ٹیں ہی کی لگانی ہوتی ہے۔ پھٹ بھی جائے تو نقصان نہیں۔ زیادہ زوردار ہو جاتی ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ہے کہ سیما آپا اور روفی بھیا کے لیے ایک پراٹھا الگ رکھ دیں۔ مل بانٹ کر کھا لیں گے آدھا آدھا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت ان کی آرام کرنے کے موڈ میں ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ نہیں پسند ہو گا کیونکہ گانے والے ٹھنڈی چیزوں سے پرہیز جرتے ہیں ورنہ دسا رے گا ما پھٹ جاتا ہے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا سمجھئیے کہ ہم تخیلاتی ہاتھ دھو کر پراٹھے کھانے بیٹھ گئے۔ اپنے لیے جلدی سے الگ کر لیجئیے ورنہ ایک بھی نہ بچے گا
Top