ثابت ہو گیا آپ کا کمپیوٹر سے لگاؤ۔ تو اسی خوشی میں ہمارے سوال کا حواب دے دیجئیے جو اس سے اوپر والے مراسلے میں پوچھا ہے۔ تا کہ ہم چین کی بانسری بجائیں اور سکھ پائیں۔
سکھ پر پیش ہے۔
حیران ہوں گے ہم اگر آپ یہ سوچ رہے ہوں کہ ہم ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونے کی بجائے ہوا لے گھوڑے کو اپنے شانوں پر لے کر اڑیں۔
اب چلتے ہیں پھر سے واپس آنے کے لیے۔