نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی ایسا کیسے ہو سکتا ہے بھلا۔ اصل تو اصل ہوتا ہے۔ کاغذی پرتیں بہت جلد اتر جاتی ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں ہاں وہی جو مذاق اڑاتے ہیں آدمی کا
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں کہیں کہ آ اب لوٹ چلیں تب آئیں گے روفی بھیا۔ پھر آپ انھیں گھما کر رخ دوسری طرف کر دیجئیے گا
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس پر پھر کون سا گانا فلمایا گیا؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت دوووور۔۔۔ کیونکہ ہم نے کہا کہ روفی بھیا سر فہرست ہیں ہماری دماغی ورزش کی لسٹ میں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر کیا ہوا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تب ہم مانیں گے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں سجا کر اچھے سے پیش کی جائے۔ 😂
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے سیکھی چائے بنانی؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جو بنا دیا سو بنا دیا۔ اب واپس تھوڑی لیں گے اپنی پیش۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاند میری زمیں پھول میرا وطن۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہوتی ہوتی ہوں گی بھابی جان آپ کے سگھڑاپے پر؟ 😁
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے "د" پر پیش ہی ہے نا؟🙄
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل میں آیا کہ ایک چھوٹا سا وقفہ لیں اب۔۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈال لیں چند روٹیاں تنور سمجھ کر کیا ہم؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ گیا تھا " ڑ" ہم نے بھگتا دیا رے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے آج تو سن ڈے ہے۔۔ تبھی ہم بھی کہیں کہ اتنی گرمی کیوں برسا رہا ہے سورج
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست اتفاق۔ اتفاق سے بھرپور اتفاق۔ نفاق سے دووور اتفاق
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی رائے متفق ہے اس بات پر۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا سنبھال لیں گی طوطے کو۔
Top