زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو اب فرق رہ گیا دوسری لڑی سے صرف ایک ہزار مراسلات کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,467
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹن ٹن ٹن ۔۔۔ ہم تو آتے رہتے اس تاگے میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,468
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹرے چائے کی اسی کے سر پر رکھ دی جائے گی ۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,466
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین دیکھئیے تو چائے سے کیسی کیسی توقعات وابستہ ہوتی ہیں۔ ایک نئے رشتے کی بنیادوں میں چائے واضح اہمیت کی حامل ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,465
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جانے دیں بھیا۔ میکوں تو بتاتے شرم آنی نہیں اور آپ سے ہنسی برداشت نہیں ہونی۔ 😂😂😂
گُلِ یاسمیں
Post #42,463
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے تو سمند برابر بھی ہو تو ڈکار بھی نہ آئے پی کر۔ کاش یہ سامنے نظر آتا سمندر چائے جا سمندر ہوتا۔ پھر ہم دن رات یہیں رہتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,462
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیرت ہے کہ اتنی قیمتی چائے بھی کوئی بانٹتا ہے۔ ہم تو مہمانوں کو بھی نہ دیں۔ البتہ دودھ پتی دینے میں کنجوسی نہیں کریں گے
گُلِ یاسمیں
Post #42,460
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر سے ایک ڈرم ہمارے نام کا بھی رکھوائیے گا
گُلِ یاسمیں
Post #42,458
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
درد دل درد جگر دل میں جگایا آپ نے چائے اور فالودے کا ذکر کر کے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,457
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہے سلامت طوطا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,453
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے بھیا محاورے والا جمنا، نقش ہو جانا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,452
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردست ہنسی آئی۔ ہم نے نادان بولا معصوم نہیں۔ اس طرح تو کچھ طوطے ، طوطا چشم بھی نہیں ہوتے ہوں گے
گُلِ یاسمیں
Post #42,451
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژالہ باری جو ہو رہی چائے سے محرومی والے جذبات کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,449
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سب بھول سکتے ہیں مگر سواد نہیں۔ فالودے کا چسکا تو زبان پر جم گیا ہے جیسے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,447
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید نادان ہے ابھی
گُلِ یاسمیں
Post #42,444
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صورت حال چائے کے حوالے سے ہماری ایسی ہوتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #42,443
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا ایسا ہی کریں گے۔ ہماری مت تھوڑی ماری گئی کہ غلط قول نبھانے میں وقت ضائع کریں
گُلِ یاسمیں
Post #42,438
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم تو یہی کہ یہاں دوور دوووور تک فالودہ کوئی نہیں جانتا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,435
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر ناٹ۔ ہمیں کڑھانے والے ایندھن کا ذخیرہ اپنے پاس ہو ہی نہیں پاتا۔ سب ایک کان سے سن کر بنا فلٹر یوئے دوسرے کان سے اپنی راہ پکڑتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #42,433
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قول نبھانے آج بہت سارے۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,431
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top