زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کمال ہو گیا پھر تو۔ اگلا سوال روفی بھیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #42,429
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کے دل کو دلی بول دیا۔۔۔ اب ایسا بھی ننھا سا دل نہیں ہمارا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,427
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
میکوں لگتا کہ کراچی میں کسی علاقے کی ہو گی ۔۔۔ میں جا ریا ہوں میں کھا ریا ہوں
گُلِ یاسمیں
Post #42,425
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں سارا نہیں صرف پونا۔ باقی پاؤ بھر الف نظامی کی پنجابی پر۔فرصت سے سیکھیں گے اپنی زبان۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,423
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہ خود بولے کہ ٹھمک ٹھمک کر گا ریا ہوں
گُلِ یاسمیں
Post #42,422
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہمارا دل تو چاہ کے سہارے چائے جے ساتھ ہی چلنا چاہتا ہے مگر مزے کی نہیں بنتی چائے۔ ٹائم بھی نہیں ملتا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,420
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یوں سمجھئے کہ لڑی آپ کے ٹھمکوں سے ڈگمگا رہی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #42,418
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بس قسمت کا لکھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,413
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پھر نہیں سمجھے آپ۔ ٹرے کے ساتھ ہی جائیے نا آپ بھی۔ چائے پی کر آ جائیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,411
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو اب یوں ہمارا دل جلایا جائے گا 🙄
گُلِ یاسمیں
Post #42,410
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹرے چھپا دیجئیے
گُلِ یاسمیں
Post #42,408
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرملے گا میکوں اس صبر کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,406
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جی نہیں ہم نے توبہ نہیں کی۔ ہم پر مسلط کی گئی ہے چائے کے حوالے سے۔ ہمیں تو ایک دن کی دوری برداشت نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,403
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر سے گل ہی ڈگمگا رہی ہے کہ پورا دن سامنے ہے اور تینوں مگ خالی۔ ایویں خرید لیے اپنا دل جلانے کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,399
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دو کیوں؟ چار کیوں نہیں؟ دو آپ کی طرف سے اور دو پھر سے آپ ہی کی طرف سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,398
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈرے بنا؟
گُلِ یاسمیں
Post #42,395
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہنے دیں آپا گلابو کو خاموش۔ ۔۔ایویں اپنے سر کا درد اس لڑی میں بانٹ دے گی اور سب پیناڈول پیناڈول کرنے لگیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #42,393
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے بھی کوئی سنے تب نا۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,388
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردست طریقے سے ہماری چائے سے ساتھ چھوٹ چکا ہے اب
گُلِ یاسمیں
Post #42,387
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب تک اس آہ کی پکار پہنچی کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #42,382
جون 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top