نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر گئے کیا روفی بھیا؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا برابر رعایت نہیں ہونی
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روک سکے کوئی تو روک لے۔ ہم دوسری طرف سے نکل جائیں گے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے بھیا ہمارے کان بند ہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمینی نعرہ بھی لگا لیجئیے اب
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں نظر بند کر دیا جائے گا جس نے صلح کا جھنڈا لہرایا
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا۔ ہم نے پہلے ہی کہہ دیا کہ صلح کی ہر کوشش ناکام جائے گی
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید وہی ٹین کنستر ذہن میں آ گیا تھا سسڑئیے تیرے پنج پتر دو ٹین دو کنستر 🤣🤣🤣
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صلح کروانے کی ہر کوشش ناکام جائے گی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ اب روفی بھیا کے خلاف اعلان جنگ کیا جائے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاق پہ رکھ دیتے ہیں اب ساری سنجیدہ باتیں ۔ اب کنستر کی طرف دھیان دینا ہے جو ایک عرصے سے استعمال ہی میں نہیں آ رہا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہری صورتیں باطن کا پتہ نہیں دیتیں جو لوگ نقاب اوڑھنے کا ہنر جانتے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل نے تو بس محمد رفیع کے ایک گانے کے بول گنگنائے۔ کیا سر صحیح سے نہیں لگایا؟
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہم نے تو ان کا کوئی ادھار نہیں چکانا بھیا ۔ پھر کیوں ان کی روحیں مچل رہی ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ سر جھکا کے جیو نہ منہ چھپا کے جیو غموں کا دور بھی آئے تو مسکرا کے جیو
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو ۔ روفی بھیا جی بالکل درست فرمایا آپ نے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری ہر بات میں پتہ نہیں کیسے، بنا ارادے کے ہی کھانے پینے کا ذکر آ جاتا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں سمجھئیے کہ کھانے میں بھی پسند ہیں اور پینے میں بھی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الف سے آم بھی ہوتا ہے اور انار بھی۔ ہمیں دونوں ہی پسند ہیں۔
Top