زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم مگر یہ بات سوچ کر شرمندہ ہو رہے ہیں کہ کیا استاد محترم کو بھی خیالی چائے ہی پلائی جائے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,370
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہ تو ہم نے سب سے پہلے استاد محترم کے لیے نکال کر رکھ دیا ہے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,369
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب بتائیے کیا ہو رہا ہے یہاں۔ لڑی کو آگے بڑھائیں اڑاتے ہوئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,368
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہت جلدی میں ہم آگئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,366
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو پھر کون کون آرہا ہے اس خیالی دعوت میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,364
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹرے مگر ہر کوئی اپنی اپنی خود ہی سجائے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,363
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کو بھی چائے بنانے کی زحمت نہ دیں گے بلکہ ہم خود بنائیں گے خیالی چائے ہی تو بنانی ہے۔ نہ خرچہ نہ محنت۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,362
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جس کو جتنی چائے پینی ہوگی پیے گا لیکن ہر دیگچی سے ہمارے لیے دو مگ الگ کر کے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,361
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے بھی ہوگی چاہ کے ساتھ۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,360
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حسرت نہ رہے کسی کو بریانی کی وہ بھی شامل کریں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,359
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دعوت کا انتظام ہو رہا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,357
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈرتے ہیں ہم مگر اس بات سے کہ ان کی مینگنیاں سنبھالنے کی ذمہ داری ہم پہ نہ ڈال دی جائے۔ سو بکریاں کم تو نہیں ہوتیں نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,356
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا سا ہمارا حصہ ضرور ہے لیکن باقی محنت آپ سب کی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #43,354
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہنے دیجئیے آپا۔۔۔ ایویں کھجور کے جھاڑ سے ہم گر ہی نہ پڑیں۔ ہڈی پسلی ایک ہو جانی ہے ہماری ۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,352
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر میں یوں لگ رہا ہے کہ جیسے محمد احمد بھیا چلے گئے ہیں چائے پینے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,343
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا اس قطار میں سب سے آگے ہوں گے ایسا ہمیں لگتا ہے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,342
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غور کر لیں اس انعام پر یا اسی کو فائنل کر دیں ہم ؟
گُلِ یاسمیں
Post #43,341
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فوری کچھ لوگ خوش خطی کی بات کو دل پر لے لیتے ہیں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,340
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قتل ہی نہ کر دے کوئی ہمارا ۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,338
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا ہی بات ہے کہ گل نے ابھی ابھی روفی بھیا کو یاد کیا۔ خیر سے وہ آگئے
گُلِ یاسمیں
Post #43,337
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top