You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
پھر تو یہ جواب آپ ہی کی طرف سے ہے
-
ٹرے سجا کر بیٹھی ہوں گی ثمرین چائے پلانے کے انتظار میں
-
ثمرین کو بلا لیجیے اگر چائے پینی ہے
-
جی بالکل ضرور دکھائیے دیکھنے ہی کو تو ہم بیٹھے ہیں
-
چلیں جی بے فکر ہو جائیں ہم دیکھتے جاتے ہیں
-
حیران پریشان بالکل نہ ہوں گے ہم
-
خیر سے کالا رنگ ہمیں پسند تو بہت ہے مگر دل کا نہیں۔
-
دل چاہے تو آپ سفید کر دیں ہم پھر بھی کالا ہی کریں گے
-
ڈر کر رکنا کسی نے نہیں ہے بس بھاگتے چلے جانا ہے۔
-
-
"رانجھا رانجھا کر دی" ڈرامہ دیکھا ہے آپ نے عمران اشرف کا؟
-
-
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر
-
ژوب لے جا کر رکھ دی ہو گی
-
سول کریم۔۔۔۔ آج یہ اس نے نیا لفظ سیکھا ہے۔
-
شاید علیشا نے کہیں چھپا دی ہو۔ اسی سے پوچھنا پڑے گا
-
صابن کی ٹکیا کہاں رکھی ہے
-
ضروری ہے مگر تھوڑا ہاتھ کھینچ کر رکھنا۔
-
طبیعت چاہ رہی ہے کہ دو کی بجائے چار پراٹھے کھا لیں
-
ظالم کیا مزےکا بناا ہے سالن آلو پالک کا۔ دیسی گھی کے ساتھ۔