زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا آپ کہاں گئے ۔آجائیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,426
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غٹاغٹ چائے کا ایک مگ چڑھا کر ہو جائیں شروع مراسلے کرنا
گُلِ یاسمیں
Post #43,425
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فاصلہ کم سے کم ہوتا جا رہا ہے آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,423
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قربانیاں بہت دے کر ملا پاکستان۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,422
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صابر بچی تھی بہت۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,396
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا مغرب کی نماز پڑھنے گئی ہیں اور ہمارا عصر کا وقت ہونے والا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,394
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید نہ بھی کہے ۔ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #43,393
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر سے کتنی دیر باتیں سنیں گا طوطا ہماری۔ اس نے کہنا ہے کہ میرے سے زیادہ تو تم ٹیں ٹیں کرتی ہو۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,392
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہوتا ہے اظہار۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,391
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ سب اپنے اپنے کاموں میں مصروف تو ہم کیوں محفل کی دیواروں سے سر پھوڑیں ہم بھی چلتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,389
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا بھی اس وقت اپنے باورچی خانہ میں اپنے سگھڑاپے کا مظاہرہ کرنے میں مصروف ہوں گے
گُلِ یاسمیں
Post #43,387
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غصہ سے منہ بنا رہی فی الحال۔۔۔ ساتھ میں آلو پالک۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,386
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالودہ کھانے کی خواہش میں ہم نے تمام چیزیں نہ ہونے کی بنا پر تخم ملنگا بھگو کر اس میں کھوئے والی قلفی ڈال کر چسکا پورا کر لیا
گُلِ یاسمیں
Post #43,385
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قورمے میں بادام ڈالنا ضروری ہوتا ہے کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #43,383
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا ہی خوب لکھا تھا خود کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,382
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کو بھی دعا میں یاد رکھیے گا
گُلِ یاسمیں
Post #43,381
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لے آئیں سب اپنی اپنی کرسی اور محفل کی بارہ دری میں سب مل بیٹھتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,380
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
محفل میں تو باورچی خانہ ہی نہیں ہے اور نہ ہی برتن ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #43,376
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں معلوم کہ لڑی کے ذکر پر لڑکی کیوں لکھا جاتا ہے جیسے روفی لکھوں تو روگی لکھا جاتا ہے یا پھر برفی۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,375
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جو وقت دعوت کا مقرر ہو اس وقت استاد محترم اپنی اصلی چائے کی پیالی لے کر اس سے لطف اندوز ہوں ہم سب خیالی چائے سے گزارا کر لیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #43,373
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top