نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ توبہ چائے کے ٹائم اور کچھ نہیں سوجھتا، افادیت جتنی بھی ہو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹی پلیٹ ہرگز نہ لیں ورنہ۔۔۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کہیں خالی پلیٹ نہ چھپا دیں۔ حلوے سے بھری ہونی چاہیے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے ہمارے لیے ایک پلیٹ چھپا دیں چائے لے کر آتے ہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائےکا بھی کوئی بتا دیں کہ کس لیے مفید ہے۔ پہلے تو بس بیماروں کو دی جاتی تھی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرانی ہمیں شکیل بھیا کے حیران ہونےپر ہو رہی ہے اپنے بدل جانے پر نہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے نظر ثانی فرما لیجئیے۔ آپ کے مراسلہ لکھتے لکھتے ایک چھلانگ اور لگ گئی
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دم مارو دم مٹ جائے غم۔۔۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنمارک میں آ کر پسند واپس آم کی طرف مڑ گئی ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا آپ کچن میں گئیں اور لڑی آگے بڑھ گئی
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہے گا نا یوں زبردست ہنگامہ؟ لیکن خیال رہے کہ کوئی سونے کا پانی چڑھا سکہ نہ دے جاتے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے جیسے مبارک باد کے لیے آنے والے نقد کی بجائے سونے کا سکہطٹانکیں گے ثمرین کے دوپٹے پر چاندی کی تار سے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست رہے گی یہ بیل 🤣🤣🤣 کیا معلوم کہ مزید روایا ت انگور کے گچھوں جیسی لٹکتی نظر آنے لگیں اس بیل پر۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالے شربت لائیے گا۔۔۔ ژالے شربت کمپنی کا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا سے بھی مشورہ کر لیتے ہیں اس بارے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید اس طرح خوشی کے موقع پر مٹھائی والی روایت بدل جائے اور پھل پیش کیے جانے لگیں۔ اچھا خیال ہے۔ ہم کیلے کویا پھر سیب کی قاشوں کو چائے میں بھگو کر بخوشی کھا لیں گے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ ثمرین کی بات پکی ہونے کی مٹھائی سب کو کھلائی جائے۔ اس لیے آج ثمرین کی چائے بنانے سے چھٹی ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے من موہتے۔۔۔ سب کو بتا دو کہ اپنی اپنی چائے لے کر آ جائیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ اپنے لیے چائے بنا کر واپس اسی جگہ آنا ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا، شکیل بھیا، روفی بھیا ، سیما آپا & دیگر بس ایک سیکنڈ دیجئیے ہمیں۔ تا کہ ہم بس زوردار آواز میں السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ کہتے ہوئے کچن کی طرف چلے جائیں
Top