نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں دیکھتے ہیں کہ کیا فرمائش ذہن میں بٹھا کر لاتی ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیلے بہانے کر کے علیشا آنے کی راہ نکال رہی جمعہ کو۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے ہوں جہاں بھی ہوں۔ بہت اچھے ساتھی تھے۔ خوب ساتھ دیا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دونوں ہی بادام بہت شوق سے کھاتے تھے۔ کسٹرڈ اور جیلی بھی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر کر رہتا تھا راجو اپنی انار کلی سے لیکن ایک دن اسے تھپڑ دے مارا تھا جب وہ اس کا بادام چھین کر بھاگ گئی تھی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر ہوا تھا آج انار کلی اور راجو کا۔۔۔ بہت یاد آئے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روکا کئی بار میں نے دل کی امنگ کو کیا کروں میں اپنی نگاہوں کی پسند کو سر صحیح لگے نا محمد عبدالرؤوف بھیا
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے کوئی انھیں چپ تو کرا دیجئیے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زار و قطار بیٹھی رو رہی ہیں ثمرین سیدھی لڑی میں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی شاباش ہوئی یہ تو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سنیں پھر سانوں نہر والے پل تے بلا کے ماہی ہورے کتھے رہ گیا
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی خوب رفتار دکھائی ہے آج عاطف بھیا نے اور سیما آپا نے۔ محمداحمد بھیا تو صبح آ کر حیران رہ جائیں گے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل موقع سے فائدہ اٹھا رہی ہے جتنی دیر میں عاطف بھیا ریٹنگ دے رہے ہیں اتنی دیر میں ہم اگلے صفحے پر پہنچ جاتے ہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    یعنی کہ آپ کا مطلب ہے جو سوال ہم نے پوچھا وہ سوال پوچھنے والا تھا ہی نہیں۔ ایویں گھما کے رکھ دیا۔🤣🤣🤣
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن میوزک کے بغیر بھی یہ گانے اچھے لگتے ہیں اپنے بولوں کی وجہ سے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میٹھے بول جو ہیں ان گانوں کے۔
Top