تعداد : 34072
تاریخ: 26 جون 2024
وقت: 20:52 بمطابق ڈنمارک
سیدھی لڑی کو عاطف بھیا اور سیما آپا کی قیادت میں روفی بھیا، الف نظامی، وجی & عظیم سپاہیوں کے ساتھ پیچھے چھوڑتے ہوئے۔
ہاں نا۔۔۔ لیکن اب مزید دو ہزار بڑھ گئے۔
بندہ پوچھے میکوں اور کوئی کام نہیں ہے کیا؟
بہت سارے کام ہوتے ہیں ساتھ ساتھ چلتے بھی رہتے ہیں لیکن محفل پہ آنا نہیں بھولتے۔