نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شامت آجانی ورنہ بھابی سے ہماری۔ اور سارا نزلہ محفل پر گرنا ہے۔ اس لیے محتاط رہیں گے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر سے جیب بھی ڈھیلی کیجئے گا نیگ بھی تو دینا ہوگا
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہو گیا ہے اب وقفہ لینا تاکہ آپ سانسیں بحال کریں اور ہم کھائیں پئیں اور کچن صاف کریں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوبہ طوبہ۔۔۔ یہ کیسا حنائی لزاام ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ اب غم کریں گے عاطف بھیا کہ ہار کیوں لائے سہرا کیوں نہیں لائے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فٹ سے سارے وٹامن پھانک لیجئےپھکی سمجھ کر۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فٹ سے سارا الزام غیر حاضروں پر لگا دیجئے جیسے روفی بھیا ، و جی ، عظیم،شکیل بھیا، الف نظامی۔ ہمارے ہاتھ صاف ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول نہیں ہے ہمیں اس کی یہ دھمکی ۔اسے تو ہم کل تل کر ہی رہیں گے۔ ان شاء اللہ
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کب سے مچھلی انتظار میں پڑی گھوری ڈالے جا رہی ہے مجھے کاٹ کر مصالحے لگا لو ورنہ واپس پانی میں چلی جاؤں گی
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کر دو ساری بتیاں تے دئیے جلا کر چراغاں کر دو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی اب یاد آیا۔ ہم تو کب سے کہے جا رہے ہیں کہ دوسری لڑی سے آگے نکل چکے ہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مفت کا جو تھا
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ کریں آپا۔ ہماری ہنسی بے قابو ہو رہی ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے اپنا حصہ ڈال دیا بھیا۔ اب تو دوسری لڑی سے ہم کافی آگے جا چکے ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسی اجازت لیا نہیں کرتے۔ رک کر ہانپ لیتے ہیں تا کہ سانس بحال کر کے پھر سے لڑی کی اڑان بھری جائے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹکرائی کیا دیوار سے؟ دیوارکو کچھ نقصان تو نہیں ہوا
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اب ہمیں اجازت۔ روٹیاں پکا لیں اور پالک آلو کے ساتھ کھا لیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلا تو نہیں؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلتے جائیے آگے ہی آگے۔ پالتو ہیں یہ۔ کچھ نہ کہیں گے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران نہ ہوں ہم کم سے کم 30 مراسلےآگے نکل چکے ہیں
Top