نتائج تلاش

  1. حسان خان

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    شکریہ کفایت بھائی۔
  2. حسان خان

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    directly اور indirectly کو اردو میں کیسے کہیں گے؟
  3. حسان خان

    ملالہ کی ڈائریاں بی بی سی رپورٹر نے لکھیں ؟

    نہیں بھائی، ہماری کیا مجال کہ ہم کسی پر غصہ کر سکیں۔ :)
  4. حسان خان

    ملالہ کی ڈائریاں بی بی سی رپورٹر نے لکھیں ؟

    جناب والا، آپ پہلے مسلمان کی تعریف پر تو متفق ہو جائیں، پھر بعد میں اتحاد کی بات کیجیے گا۔ اگر یہ بات کرتے رہے کہ کون کیا مانتا ہے اور کون کیا نہیں مانتا، اور اس بنیاد پر مسلمانیت کے سرٹیفکٹ بانٹتے رہے، تو اس روئے عالم پر شاید آپ کے سوا کوئی دوسرا مسلمان ہی نہ بچے۔
  5. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جارج برنارڈ شا کا یک بابی ڈرامہ Augustus does his bit
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شیخ سعدی (رح) کی غزلوں کے چند اشعار: هر کو به همه عمرش سودای گلی بودست داند که چرا بلبل دیوانه همی‌باشد جس شخص نے ساری زندگی کسی پھول کے عشق میں گزاری ہو وہ جانتا ہے کہ بلبل کیوں دیوانہ رہتا ہے۔ دل و جانم به تو مشغول و نظر در چپ و راست تا ندانند حریفان که تو منظور منی میرے دل و جان تو...
  7. حسان خان

    سیاسی کارٹونز

  8. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    اتنا کہ روزانہ اپنے مریدوں کا تواضع بھنگ سے کر سکے۔
  9. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    پیر و مرشدی آپ کے اس ایک جملے نے مجھے نروان عطا کر دیا۔ :D
  10. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    آپ بھی انہی مرشد کی بیعت میں ہیں کیا؟
  11. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    بسم اللہ۔ بس مرشد 'پہنچا ہوا' ہونا چاہیے۔ :)
  12. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    کیا یہاں کا کوئی سینیر ملنگ مجھے اپنی مریدی میں لے گا؟ :cool:
  13. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    یار کیا ہر ملنگ کا ایک پیر و مرشد ہونا لازمی ہوتا ہے؟
  14. حسان خان

    مجھے تو دانشورانہ لک نظر آ رہا ہے :)

    مجھے تو دانشورانہ لک نظر آ رہا ہے :)
  15. حسان خان

    بھئی ہم تو یہی سنتے آئے ہیں کہ مرد ہمیشہ جوان رہتا ہے۔ :)

    بھئی ہم تو یہی سنتے آئے ہیں کہ مرد ہمیشہ جوان رہتا ہے۔ :)
  16. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    اجازت کس چیز کی؟
  17. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، یہ قبضِ شکم ہے :D
  18. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    ارے جناب کیوں شرمندہ کرتے ہیں۔ میں تو خطاطی کی بات بھول ہی گیا تھا، ابھی آپ نے یاد دلائی ہے۔
  19. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    میں بخیریت ہوں، بس آج صبح سے تھوڑی قبض کی کیفیت ہو رہی ہے۔ :lol:
  20. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام :)
Top