پہلی فرصت میں یہ مغالطہ دور کر لیجیے. استاد تو دور کی بات، میں شاعر بھی نہیں ہوں. یہیں اساتذہ کی آراء سے کچھ سوجھ بوجھ حاصل ہو گئی ہے تو کبھی کبھار شوخی مار لیتا ہوں.
اس کام کے لیے اساتذہ کا ہی انتظار فرمائیں.
دوسری بات یہ کہ تمام کاوشات کو الگ الگ لڑی میں پوسٹ کیا کیجیے. اس طرح اساتذہ کو آسانی...