نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    شاباشی میں میرا بھی حصہ ہے۔۔۔ نا!!!
  2. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    میری ٹیم نے 100 کر لیا۔ گڈ
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    حق ہے۔۔۔۔۔۔۔ بابا۔۔۔۔۔۔ حق ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    او نا بھائی جان۔ وہ بڑے لوگ ہیں، میں نے تو صرف اور صرف یہاں کی بات کی
  5. عبدالقیوم چوہدری

    جتنی کوشش ہو سکی کرپشن کرتا رہوں گا

    نا بھئی نا۔۔۔ اپنا اپنا صوبہ اپنی اپنی کرپشن۔ ہم نہیں کرنے دیں گے پنجاب میں۔ ادھر ن لیگ کا حق ہے
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    کہاں مرتب کرتے ہیں ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    جتنی کوشش ہو سکی کرپشن کرتا رہوں گا

    کرپشن کوئی فرنچائز ہے بھلا :battingeyelashes:
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    عبدالحسیب چل - چل وئی - بھئی پاء - بھائی عارف - عارف کوئی - کوئی نوا - نیا پھڈا - فساد پاوئیے - ڈالیں
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پی ٹی وی کے سنہرے دور کے 14 اشتہارات

    معذرت چاہوں گا۔۔۔ اس سلسلے میں معلومات صفر ہیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    arifkarim جب سے 'فسادی' :p مارچ ختم ہوا ہے، بڑے بڑے انقلابی اور انقلابنیاں منجی بستر اٹھا کر پتلی گلی سے نکل گئے ہیں ۔:cool2: سردیاں ختم بھی ہو گئی لیکن محفل ٹھنڈی یخ ہی جا رہی ہے۔ چل وئی پاء عارف، کوئی نوا پھڈا پا وئیے ۔۔ :winking:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    جتنی کوشش ہو سکی کرپشن کرتا رہوں گا

    :) پی پی پی دور کے ایک وفاقی وزیر کا مقولہ یاد آ رہا ہے 'ہمیں بھی کرپشن کرنے کا حق ہے'
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    میں تو۔۔۔۔۔ بغیر جغرافیہ اور معاشرتی علوم کے بھی ان کی ہی طرف ہوں :cool2: دل تو کر رہا ہے افغان طالبان کے حق میں ایک نعرہ لگا کر عارف کی لڑی میں ایک نیا محاذ کھولوں :p پر ۔۔۔ ایسے ہی عارف کو لمبے لمبے مراسلے لکھنے پڑے گے۔ :)
  13. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

    میں افغانستان کی طرف ہوں :)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کیمبرج، برطانیہ

    زبردست۔ بہت خوب اس کا ذرا مشکل سی انگریزی میں ترجمہ کر دیں۔ پلے نہیں پڑا :battingeyelashes:
  15. عبدالقیوم چوہدری

    میرا ناشتہ

    چائے کا ذائقہ صبح تک ٹھیک رہتا ہے !
  16. عبدالقیوم چوہدری

    پی ٹی وی کے سنہرے دور کے 14 اشتہارات

    مجھے یہ اشتہار یاد ہیں ڈنٹونک، سٹیٹ لائف انشورنس، نورس شربت، کیوی پالش ، میٹرو ملن اگر بتی، جلیٹ بلیو اور ڈان کارلوس ڈان کارلوس کا اشتہار انوکھا سا تھا۔ ایک لفظ بھی پلے نہیں پڑتا تھا لیکن سننے اور دیکھنے میں ایک مزا تھا
  17. عبدالقیوم چوہدری

    پی ٹی وی کے سنہرے دور کے 14 اشتہارات

    فلپس بلب، چیری بلاسم، ڈنٹونک، سٹیٹ لائف انشورنس، نورس شربت، بناکا ٹوتھ پیسٹ، کیوی پالش ، لومینر ٹی وی، میٹرو ملن اگر بتی، جام شیریں، مارون گولڈ، پیک فرینز، جلیٹ بلیو اور ڈان کارلوس
Top