پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

bilal260

محفلین
کرکٹ میں دل چسپ نہیں ہوتا ۔اس لئے کرکٹ میں دل چسپ ای نہیں ہے۔(شکریہ ٹیگ کرنے کا بس جی دعائوں کی اشد ضرورت ہے میرے دستخط ملاحظہ فرما لیں)۔
 
bilal260

محفلین
یہ لڑی پاکستان بمقابلہ امارات کرکٹ میچ کیلئے ہے۔ تمام اماراتیوں کو مدعو کیا جاتا ہے:
x boy
bilal260
سید فصیح احمد
ہم سب اماراتی نہیں ہیں ۔
ہم سب پاکستانی ہے۔ اس میچ کے جیتنے یا ہارنے سے پاکستانی عوام کو کچھ فائدہ نہیں پہنچے گا۔
اگر پہچے گا تو فائدے بتانے کے لئے الگ تھریڈ کھولے اور تما م اماراتی کو بلائے۔ٹیگ کریں۔
 
arifkarim

معطل
ہم سب اماراتی نہیں ہیں ۔
ہم سب پاکستانی ہے۔ اس میچ کے جیتنے یا ہارنے سے پاکستانی عوام کو کچھ فائدہ نہیں پہنچے گا۔
اگر پہچے گا تو فائدے بتانے کے لئے الگ تھریڈ کھولے اور تما م اماراتی کو بلائے۔ٹیگ کریں۔
پاکستان کو فائدہ پہنچے نہ پہنچے، کرکٹ کو ضرور فائدہ ہوگا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
چلیے یہ آسان میچ تو پاکستان جیت گیا۔

ویسے کچھ اور مارجن سے جیتتے تو رن ریٹ مثبت ہو جاتا۔

اگلا میچ 7 تاریخ کو ساؤتھ افریقا کے ساتھ ہے جو پاکستان کی موجودہ صورتحال کے لحاظ سے کہیں زیادہ قوی حریف ہے۔
 
عبدالحسیب

غالباً اگر عرب امارت کے تمام کھلاڑی آوٹ ہوجاتے تو بھی رن ریٹ کافی بڑھ جاتا۔
 
جغرافیائی اعتبار سے تو ہم بھی افغانستان کی طرف ہیں۔ :)
میں تو۔۔۔۔۔ بغیر جغرافیہ اور معاشرتی علوم کے بھی ان کی ہی طرف ہوں :cool2:
دل تو کر رہا ہے افغان طالبان کے حق میں ایک نعرہ لگا کر عارف کی لڑی میں ایک نیا محاذ کھولوں :p پر ۔۔۔ ایسے ہی عارف کو لمبے لمبے مراسلے لکھنے پڑے گے۔ :)
 
نعرہ تو ویسے بھی لگ گیا :) انتظار کریں عارف کریم کے مراسلے کا :)
 
Top