نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تذکرہ چند کھیلوں کا!

    بارشوں کے موسم میں جب زمین بہت زیادہ گیلی ہوتی تھی اور کوئی گیم کھیلنا مشکل ہو جاتا تھا تو ایک گیم اس گیلی زمین میں کھیلی جاتی تھی۔ ۔۔۔۔کُھبن کھبائی۔۔۔ کھیلی ہے کسی نے ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    میرا خیال ہے یہ 5000 والا نوٹ ہے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    بیرون ملک موبائل سم اور ان کی بصماتی تسجیل بایو میٹرک رجسٹریشن

    مجھےتو یہ سہولت بہت پسند ہے۔ بہت سے وسائل اور وقت استعمال ہونے سے بچ جاتے ہیں۔ بظاہر اس میں کوئی رسک فیکٹر نہیں ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    کوئی سال بھر پہلے اس کے بارے میں پڑھا تھا کہ لالہ موسیٰ میں کسی سنار نے بیٹے کی شادی پر 26 لاکھ کا ہار پہنایا ۔ یہ وہی ہے ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ’سیلفی‘ کے جرم میں کیون پیٹرسن رنگے ہاتھوں گرفتار

    بس ہم نے خود نہیں لکھا، کہ یہ آپ کے لیے 'سودمند' نہیں ہو گا
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ’سیلفی‘ کے جرم میں کیون پیٹرسن رنگے ہاتھوں گرفتار

    یہیں محفل میں اس عارضے پر اک لڑی بنی ہوئی ہے۔ دیکھتا ہوں ہاہاہاہاہاہاہاہا ان سیلفی کےدرختوں کو لائیکس اور کمنٹس کا پانی مل رہا ہے، شاخیں تو پھوٹیں گی
  7. عبدالقیوم چوہدری

    30 سال کی قید کے بعد بےقصور

    دنیاکو انصاف کے سبق سکھانے والے کا اپنا حال دیکھیں۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    30 سال کی قید کے بعد بےقصور

    امریکہ کی جنوب مشرقی ریاست الاباما کے ایک قیدی کو 30 سال جیل میں گذارنے کے بعد بے گناہ پایا گیا اور انھیں جیل سے رہائی مل گئ۔ 58 سالہ اینتھونی ہنٹن کو برمنگھم میں سنہ 1985 میں ایک ریسٹورنٹ کے دو منیجروں کے قتل کے جرم میں سزا دی گئی تھی لیکن گذشتہ سال ان کی درخواست پر انہیں دوبارہ سماعت کا موقع...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ’سیلفی‘ کے جرم میں کیون پیٹرسن رنگے ہاتھوں گرفتار

    گلکرسٹ اور پولیس والوں نے مسکرا کر سیلفی کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آداب

    آداب
  11. عبدالقیوم چوہدری

    بیرون ملک موبائل سم اور ان کی بصماتی تسجیل بایو میٹرک رجسٹریشن

    جی بلکل کروا لیں گو عارضی ہو گی۔ لیکن اس بار فون نہیں کرنا ۔۔کوڈ چلے گا اور سوالات سکرین پر آتے جائیں گے
  12. عبدالقیوم چوہدری

    جزیرہ نما عرب میں ریت کے طوفان کی شدت

    کرماں آلیو۔۔۔ پولیس والے کا نماز پڑھانے سے یہ مطلب نہیں کہ وہ امامت کر رہا تھا۔۔۔ وہ نمازیوں کی دوران نماز، حفاظت کر رہا تھا اور اس ڈیوٹی کو 'نماز پڑھانا' کہہ رہا تھا
  13. عبدالقیوم چوہدری

    تذکرہ چند کھیلوں کا!

    ہمارے ہاں اسے 'چرہ' کہا جاتا تھا
  14. عبدالقیوم چوہدری

    تذکرہ چند کھیلوں کا!

    میں ایک ویڈیو ڈھونڈ رہا ہوں جس میں کسی یورپی ملک کے لڑکے لڑکیاں یہ گیم کھیل رہے ہیں۔ آپ ان کے ساتھ جا کر کھیلیے گا :winking:
  15. عبدالقیوم چوہدری

    تذکرہ چند کھیلوں کا!

    جب سارے جوتے نکل جاتے ہیں تو انھی سے دام دینے والے کی پٹائی بھی ہوتی ہے
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تذکرہ چند کھیلوں کا!

    گھوڑی کچی یا پکی ۔۔یا ۔۔۔ گھوڑی گھوڑی۔۔ یا ۔۔۔لمبی گھوڑی یہ عموماً دیہات میں کھیلا جاتا تھا۔ ویسے یہ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں کھیلا جاتا ہے
Top