اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اِس دائرے کا کونسا حصہ تھا جس کے جناح حامی تھے اور کونسا حصہ تھا جس کے وہ مخالف؟ قائد کے اقتباس سے تو ایسی کوئی بات نظر نہیں آتی۔ مثال کے طور پر پردے جیسی روایت پر پابندی کی بات (جس کی مودودی صاحب مخالفت کرتے تھے) کیا دائرے سے باہر کی بات ہے؟ اگر ایسا ہے تو قائد...