جناب پہلے یہاں سب ہی مبتدی تھے مگر
خرامِ عمر ، تجربے سے اب ہیں منصب اور
محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید۔۔۔۔ آپ سے التماس ہے کہ تعارف کے سلسے میں اپنا تعارف پیش کیجئے۔۔
گرچہ رہینِ منّتِ آزار ہیں بہت
ہم پھر بھی مسیحاؤں سے بیزار ہیں بہت۔
(احتشام انور)
(سرکار ایک اطلاع ہے ممکن ہے آپ تک پہنچ گئی ہو ۔۔ یہ کہ جمیل عظیم آبادی
صاحب کے یہاں ہونے والی شعری نشست کا سلسلہ اب ۔۔۔۔ ختم کردیا گیا ہے)
فوراً چلیں جائیں سعود صاحب۔۔
ہمارا تو معاملہ :
ہم تو بس آوارگانِ شب ہیں محمود آجکل
گھر نہیں اپنا تو کیا ہے اور اگر ہو بھی تو کیا
ان کی باتوں میں نہ آئیں چلے جائیں۔۔۔