خیر مبارک میں ہی بول دیتی ہوں کمپنی کی جانب سے ۔ میں اکیلے نہیں بلکہ بھابھی نے بھی تیاری کروانے میں مدد کی تھی ۔ چاکلیٹ کی طرف سے پیشگی معذرت :blushing: پہلے ہی میری جیب خالی ہوئی رہتی ہے بھتیجا کمپنی کی وجہ سے ۔ البتہ میں ایک انعام منگوایا تھا ابو جب جا رہے تھے حمزہ لوگ کے لیے ۔ ۔ ۔ چلیں جی...