دفتر میں فارغ :happy:
دوستوں اور امی کی خوب دعائیں ملی ہوں گی پھر اور جیب بھی ہلکی ہوئی ہو گی !
سردی کا مقابلہ پھر کس طرح کرتے ہیں ؟ میں اس وقت اپنے کمرے بہت سکون سے بیٹھی ہوں اسکیننگ ہو رہی ہے ، ٹی وی بند کر دیا تھا جسے امی نے ابھی پھر کھول دیا ہے اور دو منٹ بعد پھر اپنے کسی کام میں مصروف...