ہمیں جواب میں کیا ملاسے تعرض ہی نہیں ہے ۔۔۔ وارث بھائی۔
ایک سادہ سی بات۔
کہ حکومت خدمات (سیلز) میں آمدنی پر محصول (ٹیکس) لگاتی ہے۔
کہ آجر حکومت کو ٹیکس دے ۔۔ وہ ہمیں (عوام) کو منتقل کردیتے ہیں۔
ایک روپے کہ ماچس میں 16 پیسے ٹیکس ہم (عوام) سے وصولا جاتا ہے۔
گزشتہ 42 برسوں سے یہ اندھیر مچی ہے...