بتائے دیتا ہوں۔
سورہ روم کی ابتدائی چند آیات۔
جب ایک طرف مسلمان قریشِ مکہ کے ظلم میں پس رہے تھے۔ اور دوسری طرف ایرانی رومیوں پ قابض ہو گئے تو مشرکین مسلمانوں کا مذاق اڑایا کرتے تھے۔ اس دوران یہ آیات نازل ہوئیں۔ اور مسلمانوں کو روم کے غلبہ اور عنقریب فتح کی نوید سنائی گئی۔ اور پھر لوگوں نے اس...