نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    اب دلی دور نہیں

    ارے ، تعبیر آئی ہیں ، کیسی ہیں تعبیر ؟ اتنے عرصہ بعد آپ کو دیکھا ، کہاں ہیں ؟ اور کہاں رہیں آپ آ کیوں نہیں رہی تھیں ؟ ویلکم بیک !
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    مقدس ، آپ بہت اچھی طرح آرام کریں تاکہ طبیعت بہتر ہو ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    سعود ابن سعید بھائی ، مکالمہ کا آغاز کس طرح ہوتا ہے ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    ڈنر کیا تھا لیکن گلے میں تکلیف کی وجہ سے بس تھوڑا سا کھا سکی اور اب بھوک لگ رہی ہے ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    بھائی سے کام کروانے کی کیا ہی بات ہے ، جی بالکل رکھ دیں :happy: میرے پاس اس وقت بسکٹ اور چاکلیٹ ہیں انھی پر گزارا کرنا پڑے گا :(
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    کتب کے اسکین لائبریری کے لیے ایک اپڈیٹ کا خود کار نظام کوئی ایسا ٹول کہ میں سوچوں یا کم از کم بولوں اور میسج پہنچ جائے بجائے اس کے کہ مجھے ٹائپ کرنا پڑے باقی بعد میں لکھوں گی :happy:
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    نیند صحیح سے نہیں لے رہیں یا کھانا ٹھیک سے نہیں کھایا ؟ سر میں درد کیوں ہو رہا ہے ؟ خیال رکھیں اپنا بہت زیادہ ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    مجھے پہلے ہی بھوک لگ رہی ہے :(
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    یعنی عندلیب سس ناراض نہیں ہیں ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    شاید کوئی اور وجہ ہو گی ، کیونکہ دوسری جگہ پر ان کا نام ٹیگ ہو گیا تھا ۔ یہاں دیکھیے ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    اپڈیٹ : ابن الوقت

    اسکین صفحہ نمبر11 (کتاب ص 58 ) : ٹائپنگ مکمل از عائشہ عزیز اسکین صفحہ نمبر11 (کتاب ص 59) : ٹائپنگ مکمل از عائشہ عزیز اسکین صفحہ نمبر12 (کتاب ص 60) : ٹائپنگ مکمل از عائشہ عزیز اسکین صفحہ نمبر12 (کتاب ص 61) : ٹائپنگ مکمل از سیدہ شگفتہ اسکین صفحہ نمبر13 (کتاب ص 62 ۔ 63) : ٹائپنگ مکمل از fahim
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    آواز کی مکمل واپسی ہو گئی مقدس ِ ؟ میں آج بہت بہتر ہوں ، ابھی امی یا ابو کی آنکھ کھل گئی تو ڈانٹ پڑ جانی ہے ، باقی لوگ اب سونے کی تیاری کر رہے ہیں ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    و علیکم السلام ، کیا حال ہیں مقدس ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    آج تو آپ تھک گئی ہوں گی کل کچھ بنا دیجیے گا بہت اچھا سا کچھ بھی !
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    یہ تو دلچسپ کتاب ہو گی بہت ، مزید بھی بتائیں اس بارے میں ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    بہت شکریہ ، خوش رہیے !

    بہت شکریہ ، خوش رہیے !
  17. سیدہ شگفتہ

    فلو :(

    فلو :(
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    کل اور پرسوں تو بہت تکلیف تھی نہ بات کر پا رہی تھی نہ ہی کچھ کھایا پیا جا رہا تھا لیکن آج کم ہوئی ہے ، اللہ کا شکر ۔ آپ نے آج کیا بنایا میرا دل کوئی بہت مزیدار چیز کھانے کو چاہ رہا ہے ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    ضرور سعود بھائی ، جتنی ممکن ہو کر لیں اور کل تک جو اسکین ہو جائیں ان کے بارے میں اپڈیٹ کر دیجیے گا ۔
Top